Novel : Emaan E Mohabbat Complete Novel
Writer Name : Khadija Shuja
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Emaan E Mohabbat Complete Novel Complete by Khadija Shuja is available here to download in pdf form and online reading.
وہ اسے نا چاہتے ہوئے بھی سوچنے لگی ۔ یعنی کے ارتضی کی محبت
میں اتنا دم ہے کہ مجھے بھی اپنے ساتھ ساتھ پاگل بنانے پر تل گیا ہے۔ اسنے بلیک
کلر کا گولڈن اور ریڈ کام والا سوٹ نکالا جس کا ڈوپٹہ بےحد خوبصورت اور نازک
کامدار تھا۔ اسنے خوبصورت جیولری پہنی ریڈ کلر کا میک اپ کیا اور شولہ جوالہ بن کر
بیٹھ گئ وہ پریوں جیسی حسین لگ رہی تھی آج گاڑی پورچ میں آئی تو اسکے دل کی
ڈھڑکنیں اتھل پتھل ہونے لگیں وہ اپنی کیفیت پر حیران تھی اپنے اندر کڑواہٹ ڈھونڈنے
کی کوشش کی تو اس کے اندر جیسے محبت کے نگینے پھوٹ رہے تھے۔ اتنی دیر میں وہ بیڈ
روم مین آگیا ۔ وہ آنکھیں کھولے اسے دیکھنے لگی ۔ وہ بھی محویت سے اسے دیکھنے
لگا۔وہ کتنی ہی دیر ایک دوسرے کو یونہی تکتے رہے۔ کتنی ہی ساعیتں گزر گئی تو ارتضی
اس کے پاس آکر قالین پر اس کے سامنے دوزانو بیٹھ گیا۔اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے
کر بولا۔ “کیا بات ہے اتنی سنجیدہ کیوں ہو؟”
“سنجیدہ نہیں رنجیدہ ہوں”
“کیوں رنجیدہ ہو؟”
“اس لیے کی آپ نے مجھے مجبور کر دیا ہے کہ میں
آپکو۔۔۔۔۔۔” وہ چپ ہوگئ۔ “ثنا بولو بات مکمل کرو”
ارتضی نے اصرار کیا۔ “نہیں ابھی نہیں بتاوں گی”
“ثنا مجھے ادھوری بات پسند نہیں” ارتضی بات کے انتظار میں اسے بغور دیکھتا رہا لیکن وہ خاموش
رہی۔ “پلیز آئندہ ادھوری بات نہ کرنا
” “جی چاہتا ہے اس طرح سے بیٹھ کر تمہیں دیکھتا
رہوں” “اور تمہیں نظر لگاتا رہوں”
ثنا نے اسی کے انداز میں کہا۔ “اللہ نہ کرے تمہیں کسی کی بھی نظر لگے۔”
“ویسے تمہیں ہراساں کرنے کا اپنا ہی ایک لطف تھا” وہ مصنوعی غصے سے اسے دیکھنے لگی تو وہ بولا۔ “اوکے اوکے ریلیکس۔“
It’s Free Download Link