Dream Man Romantic by Hina Asad

Novel : Dream Man Romantic
Writer Name : Hina Asad

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Dream Man Romantic Novel Complete by Hina Asad is available here to download in pdf form and online reading.
 

دھڑکن یہ کہتی ہے ۔ دل تیرے بن دھڑکے نا ۔ اک تو ہی یار میرا مجھ
کو کیا دنیا سے لینا۔ تجھ میں رات میری تجھ میں دل میرے ۔ لمحہ اک جیوں نا میں تو
بن تیرے ۔۔۔ ہے تیرے ساتھ سفر جانا مجھے ہے کدھر ۔ کہ بیت جائے تجھ میں یہ عمر ۔ اک
پل کی بھی دوری اب مجھ کو نا دینا ۔۔۔۔ قصہ ہے اب تو میرے دل کے جذباتوں کا ۔ تو
لفظ ہے ٹہرا ہوا میری باتوں کا ۔ آنکھیں یہ کہتی ہیں تو سامنے میرے رہنا ۔۔۔۔ بذل
نے باقی کے الفاظ اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے ادا کیے ۔۔۔۔ دونوں ایک دوسرے کی
آنکھوں میں دیکھتے ہوئے دنیا و جہاں سے بیگانہ ہوئے ۔۔۔۔ حنا کو اس کے ہاتھ اپنی
چولی کی زپ پر سرسراتے ہوئے محسوس ہوئے تو وہ پوری طرح سے کانپ کر رہ گئی ۔۔۔۔ ڈریسنگ
پر ایک گہرے باؤل میں پانی ڈال کر اس میں جدید طرز کی کینڈلز لگائی گئی تھیں اور
گلاب کی پتیاں ڈالی گئیں تھیں ۔۔۔ حنا نے اس باؤل میں ہاتھ ڈال کر پتیاں مٹھی میں
بھریں اور گیلی پتیاں اس کے منہ پر اچھالیں ۔۔۔۔ اور موقع ملتے ہی قہقہ لگاتے ہوئے
واش روم کی طرف بھاگی ۔۔۔۔ مجھے اُکسا کر خود اب بچ کر بھاگ نہیں سکتی میڈم
بذل اس کی شرارت دیکھ ایک بھی لمحہ ضائع کیے بنا
اس کے پیچھے بھاگا ۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ وہ دروازہ بند کرتی ۔۔۔بذل نے دروازہ کھول
اسے جا لیا ۔۔۔۔ پانی کی وجہ سے اس کا پاؤں پھسلا اور وہ باتھ ٹب میں گرنے کو تھی
کہ اس نے بذل کی شرٹ کو مٹھی میں جکڑنا چاہا ۔۔۔۔بذل بھی اچانک اس افتاد پر خود کو
سنبھال نا پایا ۔۔۔ اور وہ دونوں پہ در پہ ایک دوسرے کے اوپر باتھ ٹب میں گرے ۔۔۔۔
دونوں نے اپنی بند آنکھیں کھول کر ایک دوسرے کو دیکھا اور پھر ہنسنے لگے اپنی حالت
پر ۔۔۔۔ دونوں پورے کے پورے بھیگ چکے تھے ۔۔۔۔
اب ایک لمحہ بھی تمہیں اپنی نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دوں گا
۔۔۔۔۔مائی لٹل اینجل ۔۔۔۔وہ اس کے بھیگے ہوئے سراپے پر نظر ڈال کر مخمور لہجے میں
بولا ۔۔۔۔
مجھے بھی پیار نہیں
جنون ہے آپ کا۔۔۔ آپ کے عشق پر صرف میرا حق ہے
” “بس کبھی مجھ سے دور جانے کی بات مت کرنا ۔۔۔۔نہیں جی پاؤں گا تم بن
ایک پل بھی

وہ
اسے اپنے بازوؤں میں بھر کر خود میں زور سے بھینچ گیا ۔۔۔۔ دل چاہتا ہے یونہی
تمہاری بانہوں میں رات سے دن چڑھتا ہوا دیکھوں ۔۔۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top