Novel : Zidi Koun
Writer Name : Anita Shah
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Zidi Koun Novel Complete by Anita Shah is available here to download in pdf form and online reading.
تم نہیں جانتے میں جانتی ہوں اسے ضدی کہیں کی تم اگر ان
کاغذات پر دستخط نہیں کروں گی تو میں مار مار کر تمہارا قیمہ بنا دوں گی چچی نے اس
کے بال کھینچتے ہوئے کہا مگروہ فلک شاہ تھی دو دن سے بھوکی پیاسی تھی اسے کوئی
نہیں توڑ سکتا تھا مجھے مار دو وہ چیخی شاہ صرف میرے ہیں اور میں شاہ کے بغیر ویسے
بھی مر جاؤ گی میں کبھی بھی ان سے طلاق نہیں لونگی شاہ کو کبھی بھی نہیں چھوڑوں گی
شاہ داؤد بھی تمہیں کبھی نہیں چھوڑےگا ایک دم پیچھے سے شاہ داؤد کی گرجدار آواز
آئی تم لوگوں نے کیسے حال میں میری بیوی کو رکھا ہوا ہے تم لوگوں کو چھوڑوں گا
نہیں میں شاہ داؤد نے چچی سے اسے آزاد کروایا پولیس نے ان کو پکڑ لیا اس نے فلک
شاہ کو اپنے ساتھ لگا لیا ۔ فلک سارے راستے میں روتی رہی شاہ داؤد اسے پیار سے چپ
کرواتے رہے مگر وہ اور زیادہ رونے لگ پڑتی۔۔۔ فلک چپ کر جاؤ اب وہ چیخا اچھا کیا
رشتہ ہے آپ کا میرے ساتھ ۔۔۔۔۔ اب اس بات کا کیا مطلب وہاں تو بڑے زور و شور سے
میرا تعلق بتا رہی تھی شاہ داؤد نےمنہ بنا کے کہا۔۔۔۔۔ ہاں تو آپ سے پیار کرتی ہوں
آپ کو چھوڑ نہیں سکتی اور آپ کو اور اس چڑیل کو اپنے ہاتھوں کے ساتھ ماروں گی اس
نےمنہ بگاڑ کے کہا شاہ داؤد اس کو ہونقوں کی طرح دیکھ رہا تھا فلک کو جب احساس ہوا
کہکیا کہہ رہی ہے تو ایک دم وہ چپ ہو گئی۔۔۔ تو ۔۔۔۔۔۔کیا ہوا سچ ہی بولا ہے
نا۔۔۔۔۔۔دل تو دھک دھک کر رہا تھا شاہ مسکرایا یار قسم سے کیا چیز ہو تم فلک۔۔۔۔۔۔
چیز میں آپ کو چیز لگتی ہوں ہاں جی ۔ آپ کو تو میں چیز ہی لگوں گی ۔۔۔۔۔اس نے منہ
بنا کے کہا چھوڑیں ان باتوں کو گھر چلے مجھے بھوک لگی ہوئی ہے دو دن سے مجھے ان
لوگوں نے کھانا بھی نہیں دیا. بابا کو پتا تھا کہ یہ ایسے لوگ ہیں اس لیے بابا نے
میری شادی آپ کے ساتھ کروا دی کیا ۔۔۔۔۔۔۔تم دو دن سے بھوکی ہو پھر بھی اتنی انرجی
اگر تم کچھ کھا چکی ہوتی پھر تو تم میرا جینا حرام کر دیتی ۔۔۔۔۔۔شاہ اک دم سے بولا۔۔
آپ مجھے ایسے کیسے کہہ سکتے ہیں اس نے غصے سے کہا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔شاہ کی ھنسی کی
آواز گاڑی میں گونجتی رہی۔۔۔
It’s Free Download Link