Dil E Muztar Novel By Mehwish Chaudhry

Novel : Dil e Muztar
Writer Name : Mehwish Chaudhry
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Dil e Muztar Novel Complete by Mehwish Chaudhry is available here to download in pdf form and online reading.
 

الحان وہ تصویریں ہاتھ میں لیے بہت جارحانہ
انداز سے کمرے میں داخل ہوا تھا۔اس افتاد پر نبیہہ نے مڑ کر دیکھا اور الحان کو
سرخ آنکھوں سمیت خود کو دیکھتے پا کر وہ حیران ہوئی۔ الحان ایک ہی جست میں اسکے
سامنے تھا۔ تم محتشم ابراہیم کو پرسنلی نہیں جانتی ہو ناں۔۔۔۔۔ نبیہہ اسکے بھیانک
تاثرات دیکھ کر ناچاہتے ہوئے بھی ہاں میں سر ہلا گئی۔ تم اس سے کبھی کبھار ہی ملتی
تھی ناں کس فنکشن یا فیملی گیڈرنگ میں۔۔۔۔؟؟؟ ہاں۔۔۔۔نبیہہ نے پھر سے ہاں میں سر
ہلایا۔ آخری بار کس فنکشن یا گیڈرنگ میں تم اس سے ملی تھی۔۔۔۔؟؟؟ ہوا کیا
ہے۔۔۔۔۔؟؟؟وہ حیران ہوئی اس تفتیش سے۔۔۔ جو پوچھا ہے اس کا جواب دو۔۔۔۔ نبیہہ کے
اردگرد خطرے کے الارم بج چکے تھے کہیں کچھ غلط ہے پر کیا یہ وہ نہیں جانتی تھی۔۔۔ کب
ملی تھی میں۔۔۔۔وہ دل میں بڑبڑائی اسکا دل اسے سچ بولنے پر اکسا رہا تھا جبکہ دماغ
خطرہ بھانپتے ہوئے بھی اسے جھوٹ بولنے کا کہہ رہا تھا۔ الحان خاموشی سے اپنی لال
انگارہ آنکھیں اسکے چہرے پر فوکس کیے اسکے تاثرات جانچ رہا تھا۔ نبیہہ کہ اندر لگی
دل اور دماغ کی جنگ میں دماغ کی فتح ہوئی اور وہ ہونٹوں کو تر کرتی بولی۔ کچھ ماہ
پہلے اپنی شادی میں۔۔۔۔۔
! چٹاخ۔۔۔خ۔۔۔خ۔۔۔۔خ۔۔۔۔الحان کے بھاری ہاتھ کا
تھپڑ اسکے چودہ طبق روشن کر چکا تھا۔وہ گال پر ہاتھ رکھے بےیقینی سے الحان کی سرخ
آنکھوں میں دیکھ رہی تھی۔ الحان ملک اسے تھپڑ بھی مار سکتا ہے وہ سوچ بھی نہیں
سکتی تھی۔۔۔۔آنسو ایک تسلسل میں اسکے گالوں پر بکھر رہے تھے۔ کیا تم چار دن پہلے
اس محتشم ابراہیم کیساتھ لنچ کر کے نہیں آئی ہو۔۔۔؟؟؟وہ دانت رگڑتا طنزیہ بولا الحان
کی بات پر اب کے دوسرا جھٹکا نبیہہ کو پڑا۔۔ ہاں۔۔۔۔اسنے فورا اثبات میں سر ہلایا۔
تو پھر مجھ سے جھوٹ کیوں بولا تم نے کہ تم لنچ اپنی کسی کولیگ کیساتھ کرو گی۔۔۔۔ الحان
میں تمہیں۔۔۔۔ چپ رہو تم۔۔۔۔بلکل چپ۔۔۔الحان نے اسکے منہ کو اپنے ہاتھ میں بہت بری
طرح سے جکڑا۔۔۔میں تمہیں بتاتا ہوں تمہاری اصلیت کیا ہے۔۔ تمہارا افئیر تھا اسکے
ساتھ شادی سے پہلے بھی اور شادی کے بعد اب بھی۔۔۔ نن۔۔۔نہیں یہ۔۔۔یہ جھوٹ
ہے۔۔۔نبیہہ اپنے دونوں ہاتھوں کی مدد سے الحان کے شکنجے سے آزاد ہو کر چیخی۔ یہ سچ
ہے نبیہہ عباسی کہ تمہارا نہ صرف افئیر ہے بلکہ اس کے علاوہ تم۔۔۔وہ رکا نبیہہ
پھٹی پھٹی آنکھوں سے الحان کو دیکھ اور سن رہی تھی۔ تمہارے اور اسکے ناجائز تعلقات
بھی ہیں ناجانے کب سے اور میں الو کا پٹھا ایک یوز لیس ،چیٹڑ اور کریکٹر لیس لڑکی
کیساتھ پیچھلے چھ ماہ سے رہ رہا ہوں۔ الحان کی بات پر نبیہہ بلکل ساکت ہو چکی
تھی۔۔۔۔اس سمیت اسکی آنکھوں سے نکلتا آنسؤں کا ریلا بھی ساکت ہو چکا تھا۔۔۔وہ منہ
کھولے الحان کو اسکی سوچ سمیت سمجھنے کی کوشش کر رہی تھی۔

$ads={2}
Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top