Writer Name : Pakeeza Tayyaba
Mania team has started a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Wajdan E Muhabbat Novel Complete by Pakeeza Tayyaba is available here to download in pdf form and online reading.
کس سے نکاح.. ؟؟” “کس کا نکاح.. ؟؟” عاقب کی چھٹی حس ٹھنکی تھی
افکورس سویٹ ہارٹ..
میرا اور تمہارا.. کب تک اس سڑک چھاپ لڑکی کے.. فاریہ.. عاقب فوری ڈھاڑا تھا..
اُس کی غصے سے رگیں تن چکی تھی…دل تیزی سے ڈھرکنے لگا تھا.. “تمیز سے نام لینا میری عینہ کا..” میں پہلے ہی وارن کیا تھا.. انجام کی ذمہ دار تم خود ہو گی.. اور
چھوڑو عینہ کو.. میری عینہ کو اتنا سا بھی زخم ایا میں تمہارا منہ نوچ لوں گا..اور
تم سے نکاح کروں گا میں.. یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے تم پاگل جاہل کو.. عاقب غصیلے انداز میں ڈھارا.. “اچھا تمہے اس کی زندگی پیاری نہیں ہے.. ؟؟” تمسنحریہ انداز میں پوچھا گیا.. تو عینہ نے
بوکھلا کر فاریہ کو دیکھا..
“مجھے اپنی عینہ کی
زندگی بہت پیاری ہے..
” عاقب
عینہ کو نظروں میں رکھے اہستہ اہستہ قدم اٹھانے لگا..شفق بیگم پریشانی اور خوف سے
حرا کو اپنے سینے میں بھنچے کھڑی تھیں.. اگے مت انا…ورنہ یہ
زندہ نہیں بچے گی.. فاریہ پیچھے ہٹتی وارنگ
دیتے بولی.. اس وقت اُس کے چہرے پہ کوئ ڈر خوف نہیں تھا.. فاریہ نے دو ادمیوں کو
اشارہ کیا تو وہ پھرتی سے اُٹھے.. اور شفق بیگم کی اغوش سے حرا کو کھینچا اور اُس
پہ بھی بندوق تان لی.. اب کہ شاہد صاحب اور شفق بیگم کی جان نکلی تھی.. چھوڑو میری بہن کو.. حارث چیختے ہوئے اُن کی طرف بڑھا…لیکن اُن کی وارن کرتی نظریں
حارث کے قدم تھما گئیں.. عاقب اور عینہ نے بھی
پہلے حرا کو تڑپ کر دیکھا.. جو بے آواز رونے کے ساتھ ساتھ خوفزدہ تھی…پھر ایک
دوسرے کو قرب سے دیکھا.. وہاں پہ کھڑے سب ہی خود کو بے بسی کی انتہا پر محسوس کر
رہے تھے.. کیوں کہ پولیس کو فون کرتے تو اُن کے انے تک کچھ بھی ہو سکتا.. وہ فاریہ
کا جنون دیکھ چکے تھے..رزک نہیں لے سکتے تھے.. فاریہ نے عینہ کو سختی سے دبوچا ہوا تھا..جس کی تکلیف اُس کی چہرے
سے واضح نظر ا رہی تھی.. بولنے کی سکت اُس میں تھی نہیں.. عاقب اضطرابی کیفیت میں
کبھی باپ کو دیکھتا.. کبھی حارث کو.. جتنی دیر سوچنے میں
لگاؤ گے.. بیوی کے ساتھ ساتھ بہن سے بھی ہاتھ دھوو گے.. اگر میں برباد ہو رہی ہوں
تو اباد تم بھی نہیں رہو گے..
“یہ کیا غنڈہ گردی ہے..
؟؟” “تمہے شرم نہیں اتی…؟؟” تم ایک لڑکی ہو…!! “تمہے زیب دیتا ہے یہ سب.. ؟؟” اتنی اگ لگی ہے تو مجھ سے شادی کر لو.. کیوں بھائ کے گھر کو توڑ
رہی ہو.. وہ تو شادی شدہ ہے.. کنوارہ تو میں ہوں.
It’s Free Download Link