Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Biya Khan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Masoom Mohabbat , is available here to download in pdf & for online reading.
وقار نے مہر کے قریب آتے ہی اسے اپنی بانہوں میں لے لیا تھا۔۔ مہر وقار کے سینے سے لگ گئ تھی وقار پلیز مجھے یہ مت بتائیے گا کہ اماں جان نے مجھے پھر سے دھتکار دیا۔۔ ام ہمم میں نے ایسا کب بولا؟ وقار آپ کو میری قسم سچ بولئے گا۔۔ مہر میں ان کو بتا آیا ہوں کہ وہ دادی بننے والی ہے تم دیکھنا اگلی بار جب میں اپنے بےبی کو ان کے پاس لے کر جائوں گا نا تو وہ خود یہاں ائیں گی ہم تینوں کو لینے۔ یعنی وہ پھر سے دھتکار دی گئ تھی۔۔ وقار میں چاہتی ہوں ہمارے بےبی کو ہم دونوں کا پیار ملے وہ کبھی بھی اپنے ماں باپ کے پیار کے لیے نا ترسے۔۔ ایسا ہی ہو گا میری جان اور تمہیں پتا ہے میں کیا لایا ہوں؟ کیا؟ ایسے نہیں بتائوں گا۔۔ پھر کیسے بتائیں گے جی آپ وہ مسکرائ تھی؟ پہلے ائ لو یو۔۔ آئ لو یو ٹو اب دکھائیں نا مجھے کیا لائے ہیں۔۔ نہیں بھئ ایسے نہیں۔۔ پھر کیسے وقار؟ پہلے میری کس وہ مسکراتے ہوئے اپنا نچلا لب دبا کر شرارت سے ترچھی نظروں سے اسکی جانب دیکھتے ہوئے بولا تھا۔۔ وقاررر۔۔
It’s Free Download Link