Ajnabi Rahon Ke Musafir (UNM) By Zarish Noor

Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Zarish Noor, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Ajnabi Rahon Ke Musafir , is available here to download in pdf & for online reading.

 

تم جانتی ہو کس کو انکار کر کے آ رہی ہو۔ احان
سلمان علی کو جس کے ایک اشارے پر ہمارے جیسے لوگ چینٹیوں کی طرح مسلے جاتے ہیں۔ ہاں
دیکھ کر آ رہی ہوں اسے بھی اور اس کے کھڑے کیے گ
ٸے اس ایمپاٸر کو بھی
جس کے بل بوتے پر اس نے سب کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھا رکھی ہے۔ آچھا کیا دیکھا ہے
تم نے میں بھی جاننا چاہوں گا مس سیرت ہمایوں۔ بلیک تھری پیس میں ملبوس اپنی
بھرپور وجاہت اور چھا جانے والی شخصیت کے ساتھ وہ ٹانگ پہ ٹانگ جماۓ اس کے گھر میں
موجود تھا۔ سیرت کے ساتھ کھڑٕی ہانی نے کانپتے ہوۓ اپنے ساتھ کھڑی سیرت پر ایک نظر
ڈالی۔جو بہت اعتماد سے سینے پر ہاتھ بندھے سلمان علی پر اپنی نظریں گاڑھے ہوۓ
تھی۔جیسے آنکھوں سے ہی نگل لے گی۔ سلمان علی نے اس کے انداز پر سر جھٹکا اور اپنی
ہیزل آنکھیں اس کی برا
ٶن آنکھوں میں دیکھتے ہوۓ اس کے قریب آیا۔اور اس کے کان کے قریب
جھکتے ہوۓ گمبھیر لہجے میں بولا۔ مجھے عورت کا یہ انداز پسند نہیں اس ل
ٸے میرے
گھر آنے سے پہلے اپنا یہ انداز بدل لو۔ یہ کہہ کر وہ رکا نہیں اور آنکھوں پر سن
گاسز چڑھاۓ کوٹ کے بٹن بند کرتا ہوا بیرونی دروازے کی طرف مڑ گیا۔ اس کے جاتے ہی
سیرت نے اپنا رکاسانس بحال کیا۔ یار یہ میں بیٹھے بٹھاۓ کس مشکل میں پھنس گ
ٸی ہوں؟
دیکھو سیرت اگر عزت سے تمہارے گھر رشتہ بھیجا ہے تو چپ چاپ مان جا
ٶ۔ لیکن
ایک بات سمجھ نہیں آ
ٸی ۔یہ تم سے شادی کیوں کرنا چاہتا ہے،جبکہ لڑکیاں تو اس کے
ارد گرد تتلیوں کی طرح منڈلاتی رہتی ہیں۔ہانی نے ایک انگلی پیشانی پر رکھتے ہوۓ
پرسوچ نظریں سیرت کے چہرے پر ٹکا دیں۔ کہیں لو ایٹ فرسٹ سا
ٸیڈ والا
معاملہ تو نہیں ہے۔اس نے شوخی سے سیرت کو چھیڑا۔ جبکہ سیرت گھٹنوں میں منہ چھپا کر
رونے لگی۔اس کے رونے پر ہانی گڑبڑا گ
ٸی۔ ارے رو کیوں رہی ہوں؟ تو او ر کیا کروں اللہ اللہ کر کے
میری زندگی میں سکون آیا تھا۔ لیکن اب وہ بھی جاتا رہا۔ نہ جانے یہ مصیبتیں کب
میرا پیچھا چھوڑیں گی۔ آچھا تم پریشان نہ ہو کچھ سوچتے ہیں۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

0 thoughts on “Ajnabi Rahon Ke Musafir (UNM) By Zarish Noor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top