Janam Sain Novel By RK Writes

  Novel :Janam Sain Complete Novel
Category : Romantic Based Novel
Writer Name : RK Writes
RK Writes is the author of the book #Janam Sain Pdf. It is an excellent social,feudal system based urdu novels,romantic urdu novels,
 

اپپ۔۔ آپ آگے۔ کہیں ۔۔ وہ دلاور کو دیکھتی
فوراً سے آگے بڑھتی پریشان ہوتے اسکے قریب تر قریب ہو رہی تھی اسکو یہ بھی خوش نا
رہا کہ ایسا کرنا وہ پسند نا کرتی تھی۔ کیوں رو رہی تھی تم جانم ۔۔ دیکھو تمہارے
طاہر نے گولی ماری ہے مجھے۔ وہ ہم دونوں کو ایک ساتھ نہیں دیکھ سکتا ۔ اب میں کیا
کرو۔ کیونکہ میں تمہیں نہیں چھوڑ سکتا۔ دلاور لبوں پر ہنسی دباتا بیڈ پر بیٹھتا ہے
آہ ۔۔ بہت زور کی لگی ہے تمہیں تو کوئی فکر ہی نہیں اپنے شوہر کی دیکھو۔ سارے
کپڑوں پر خون لگ گیا ہے تمہارے معصوم شوہر کا ۔ دلاور ایک نظر لباس پر ڈالتا اٹھ
کھڑا ہوا کیونکہ وہ اب کپڑے بدلنے کا ارادہ کرتا تھا بیٹھے رہے۔ میں لاتی ہوں
کپڑے۔ کاااا سچ میں۔۔ دلاور آنکھیں بڑی کرتا۔ ارج کا سر جھکا گیا پھر ایک کام کرنا
بدل بھی خود دینا ۔ یار ہلا بھی نہیں جا رہا۔ دلاور کے بات پر ارج نے نظریں اٹھائے
دیکھا۔ جانم ایسے کویں دیکھ رہی ہو اگر مجھے پتا ہوتا تو ہسپتال میں ہی کپڑے بدلوا
لیتا مگر کیا کرو وہاں پر میری بیگم جو موجود نا تھی مگر خیر۔ کوئی بات نہیں اب تو
ہے نا ۔۔ دلاور تھوڑا سا بیڈ کے اوپر کو کر بیٹھتا اپنی قمیض کے اوپر والے بٹن
کھولتا ہے پھر بازوں سے بٹن کھولتا اسکو کھنیوں سے اوپر کرتا اب ارج کی طرف دیکھتا
ہے کہ وہ کب آگے کچھ کرے گی میں کیسی ملازم کو بھیجتی ہوں ۔ ارج کہتی مڑی تھی کہ
تبھی دلاور یک دم اٹھتے اسکی کلائی پکڑتا اپنی طرف کھینچتا ہے مگر یوں اٹھنے کی
وجہ سے درد محسوس ہوا تھا جسکے باعث اسکی آنکھوں خونی انقلاب لے آئی ۔ روک جاؤ۔۔
میں خود بدل لو گا کپڑے۔ تمہیں کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔ ہاں ۔ ایک کام کر دو
۔کل۔سے کچھ نہیں کھایا میرے اور اپنے لیے کچھ اچھا سا کھانا بنا لو۔ تاکہ جب میں
باتھ سے باہر آؤ تو کھانا تیار ہو مجھے پتا ہے کہ تم نے کل سے کچھ نہیں کھایا اس
لیے کیسی ملازمہ سے کہاں ایسا نا ہو کہ تمہیں کچھ ہو جائے ۔۔ دلاور کی آنکھیں صرف
ارج کے چہرے پر تھی دیوان وار دیکھتا ۔ وہ اسکی نظریں بھی خود پر جما گیا تھا ارج
بھی بس اسکی طرف دیکھتی آنکھیں نم کر گئی کی کیسے اسکو پتا کہ اسنے کھانا نہیں
کھایا اور اوپر سے اسنے بھی نہیں کھایا تھا۔ وہ آنکھو وک سوالیہ بناتا کچھ پوچھتا
ہے ایسے کیا دیکھ رہی ہوں کہیں پیار ویار تو نہیں ہو گا مجھ سے ویسے مجھے کوئی
مسئلہ۔ نہیں اگر تم ابھی مجھ سے محبت وصول کرنا چاہتی ہو تو میں تیار ہوں اس حالت
میں بھی ۔۔ دلاور شانوں سے پکڑتا اپنے اور قریب کرتا اسکا دین بدل رہا تھا۔ تبھی
وہ آنکھیں چراتی جیسے تیسے کرتی وہاں سے باہر نکل گئی تھی ۔۔ دلاور بھی ایک زور
دار قہقہہ لگاتا کپڑے بدلنے کی غرض سے باتھ میں گھس جاتا ہے ۔۔

The Novels Mania Team dreams up and manufactures the premium and incomparable quality of Novels PDf Books.
You can find here…novel in urdu, romantic novel in urdu, bold novel, novels romance, love novels, romance novel novel in urdu, novels in urdu pdf, famous urdu novels, new urdu novels, latest urdu novels, urdu books online, urdu novel online reading, urdu books to read, urdu best books pdf, urdu best books, pdf urdu books,
Janam Sain is based on feudal system based urdu novels ,romantic urdu novels, also, which is written by RK Writes as the author. She has an awesome writing style. So, you can download the novel by clicking on the download button.
You can also subscribe to us on our YouTube channel. Please do comment and also share with your friends and family.
  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 128 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
 
 
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

0 thoughts on “Janam Sain Novel By RK Writes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top