Novel : Safar E Mohabbat Complete Novel
Writer Name : Shanzay Shah
Category : Rude Hero Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Safar E Mohabbat Novel Complete by Shanzay Shah is available here to
حاشر
اسے لے کر اپنے بڑے سے کمرے میں لے آیا اور وہ بت بنی اسکیے ساتھ چلتی رہی “جاؤ ہانیہ یہ ڈریس چینج کرلو میں تمہارے
لیے کچھ کھانے کو لے کر آتا ہوں “حاشر نے ایک آرام دہ سوٹ اسے پکڑاتے ہوئے
کہا ہانیہ خاموشی سے وہ سوٹ تھام کر واشروم میں چلی گئی انابیہ اسکا سارا ضروری
سامان پیک کرکے حاشر کو دے چکی تھی اسکے واشروم میں جاتے ہی حاشر اسکے لیے کھانا
لینے چلا گیا کیونکہ گھر پر سب کے لاکھ کہنے پر بھی اسنے کچھ نہیں کھایا تھا کھانے
کی ٹرے حاشر نے ٹیبل پر رکھ دی اور ہانیہ کا انتظار کرنے لگا لیکن کافی دیر کے بعد
بھی جب ہانیہ باہر نہ نکلنے پر حاشر نے واشروم کا دروازہ ناک کیا “ہانیہ “حاشر نے دروازہ ناک کرتے ہوے
پریشانی سے کہا لیکن کوئی جواب نہ ملنے پر اسکی پریشانی میں مزید اضافہ ہوا آج جو
کچھ بھی ہوا اس کی وجہ سے وہ زہنی طور پر بہت ڈسٹرب ہوگئی تھی اس سب کی وجہ سے
،کہیں خود کو کچھ نہ کر لے، یہ خیال آتے ہی اسنے واشروم کے ہینڈل پر ہاتھ رکھا
واشروم اندر سے لاک نہیں تھا حاشر بنا دیر کیے دروازہ کھول کر اندر جانے لگا جب
باہر آتی ہانیہ سے زور دور ٹکراؤ ہوا اور دونوں ہی اس زوردار ٹکراؤ اور وہاں موجود
کی وجہ سے پھسل کر زمین بوس ہوچکے تھے گرتے ہوے حاشر کا ہاتھ لگنے کی وجہ سے اب
دونوں اس شاور کے پانی میں بھیگ رہے تھے حاشر نے اپنے اوپر جھکی ہانی کو دیکھا جو
گرنے کے ڈر کی وجہ سے اپنی آنکھیں بند کرکے مزے سے اسکے اوپر لیٹی ہوئی تھی جبکہ
اسکے بھیگے ہوے سفید فراک کو دیکھ کر حاشر نے اپنی نگاہیں چرائیں “ہیے ہانی سب ٹھیک ہے چلو اٹھو” حاشر
نے پیار سے اسکے چہرے سے گیلے بال ہٹاتے ہوے کہا جبکہ اسکی آواز سن کر ہانیہ نے
آہستہ سے اپنی آنکھیں کھولیں اور اپنی پوزیشن دیکھتے ہی فورا اٹھ گئی اسکے اٹھتے
ہی حاشر بھی اس جگہ سے اٹھ گیا
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 315 Pages Pdf
- It’s Free Download Link