Secret Writer Novel Complete PDF By Tabassum Mubeen

Novel : Secret Writer Complete Novel
Writer Name : Tabassum Mubeen
Category : Romance Based Novel
 
Tabassum Mubeen is the author of the book Secret Writer Pdf. It is an excellent social, most romantic and social issue base novel.

علیہہ نادر کی آواز پر ڈرتے ہو ئے چونک کر تیزی سے پیچھے
پلٹتی ہے ۔ آگر آپ نے سب سن ہی لیا ہےتو پھر سچ بھی بتا دیں علیہہ پیچھے مڑتے ہو
ئے کہنے لگی کیسا سچ نادر نظریں چوراتا ہو اٹیبل کے پا س جا کر اپنا لیپ ٹو پ بیگ
رکھتا اور ٹیبل سے گلا س اُٹھا کر پا نی پینے لگتا وہی سچ جیسے آپ مجھے بتانا
نہیں چاہتے واہیں فون کے پا س کھڑی علیہہ نے کہا ایسا کچھ نہیں ہے میں کسی سچ کو
نہیں جا نتا پا نی کا گھونٹ لیتے ہو ئے نادر نے کہا علیہہ کے بار بار اصرار کرنے
پر بھی نادر علیہہ کو کچھ نہیں بتا تا تو تبھی علیہہ نادر سے ایک وعدہ لیتی ہے کہ
وہ اُس کی بک لونجینگ کے بعد آپنے گھر واپس چلا جا ئے جس پر نادر غصے میں آجا تا
ہے اور علیہہ پر چلا نے لگتا ہے نادر ایک بہت ہی خوددار لڑ کا تھا اگلے روز صبح ہو
تے ہی نادر سب سے پہلے آپنے گھر فو ن کرتا ہے۔ ہلو ۔۔ خد یجہ بیگم فو ن اُٹھا تے
بولی تو نادر اُنھیں پریس کا نفرنس میں آنے کی دعوت دیتا ہے مگر خدیجہ بیگم نادر
کی کسی بھی بات کا کو ئی جواب نہیں دیتی اوراُس کا فون کا ٹ دیتی ہیں خدیجہ بیگم کے
اس طرح فون کا ٹنے پر نادر کچھ دیر کے لئے آفسردہ ہو جا تا ہے ۔ کیا ہو ا نادر
آمی بابا انور تایا سب آ رہے ہیں نا ں۔۔۔نادر خا مو ش کھڑا رہتا ہے نادر میں آپ
سے کچھ پو چھ رہی ہو ں آپ کچھ بو ل کیو ں نہیں رہے آ رہے ہیں نا سب علیہہ نے
نادر کے کندھے پر ہا تھ رکھ کر اُس کا روخ آپنی طرف کرتے ہو ئے کہا نادر بو لیے
نا ں ۔۔۔علیہہ زور دے کر پو چھنے لگی نہیں آرہے وہ لو گ نہیں آ ئے گا کو ئی بھی
سن لیا آپ نے نہیں آرہا کو ئی بھی علیہہ کے بار بار پو چھنے پر نادر زور دار
تصادم سے علیہہ پر دھاڑا۔۔۔ نادر کے چلانے پر علیہہ چونک کر سخت جھنجھلا ہ کر دو
قدم پیچھے ہو ئی جو لوگ آپ کے پا س ہیں اُن کی فکر کریں علیہہ نہ کہ اُنکی جنہیں
آپ کی خو شی کی زار برابر بھی پروا نہیں جنہوں نے کچھ بھی سوچے سمجھے بغیر اپنے
بیٹے کو ہی گھر سے باہر نکال دیا مسلسل علیہہ پر چلا تے ہو ئےکہنے لگا اُفففف۔۔۔۔
ایم سور ی علیہہ۔۔۔ آپ جا ئیے اور جا کر اچھے سے تیار ہو کر آئیے پھر ایک ہا تھ
کمر پر اور دوسرے ہا تھ سے اپنا سر پکڑ کر یہا ں وہا ں گردن گھو ما کر منہ پر ہا
تھ پھیرتے ہو ئے ایک لمبا سانس لے کر آپنے غصے کو کنٹرو ل کرتے ہو ئے علیہہ کو تیار
ہو نے کا کہنے لگا آپ ٹھیک ہیں علیہہ نے پو چھا میں ٹھیک ہو ں آپ جا ئیے اور ہا
ں آج یہ ہجاب مت لیجئے گا ۔۔۔۔نادر نے کہا پر نادر مجھے اس کی عادت ہے میں اس کے
بغیر کبھی کہیں باہر نہیں گی علیہہ نے کہا پر ور کچھ نہیں جیسا کہا رہا ہو ں ویسا
کیجئے علیہہ کے چہرے کو آپنے ہا تھوں کے پیالے میں لے کر آپنے چہرے پر ہلکی سی
مسکرا ہٹ لیے علیہہ کی آنکھو ں میں ڈوبتے ہو ئے کہنے لگا تو علیہہ کو تھو ڑی راحت
ملی ۔۔۔۔میں ابھی تیا ر ہو کر آتی ہو ں علیہہ نے بھی نادر کی آنکھو ں میں جھنکتے
مسکرا تے ہو ئے کہا علیہہ کانفرنس میں جا نے کے لئے تیا ر ہو نے آپنے کمرے میں
چلی جا تی ہے اور نادر واہیں صوفے پے بیٹھتے ہو ئے شروع سے آخر تک مراد کو پو ری
بات بتاتا ہے مراد نادر کو اُس کے والدین کو سمجھانے کی پو ری کو شش کر ے گا کہتا
ہے نادر مردا کا شکر ایہ ادا کرتے ہو ئے نادر کی نظر ساڑھی پہنے سیڑھیو ں سے اُتر
تی ہو ئی علیہہ پر پڑ تی ہے نادر علیہہ کو آپنے لیے اتنا سجا ہو ا دیکھ کر
مسکرانے لگتا ہے پر علیہہ ساڑھی میں ان کنفاٹیبل ہو تی ہے ۔اور وہ سیڑیو ں سے
اُترتے ہو ئے آپنی ساڑھی میں ہی اُلجھی ہو ئی آپنے دیھان اُسےٹھیک کرتے ہو ئے
نیچے اُترتی آ رہی ہو تی ہے ۔نادر علیہہ کو دیکھتے ہو ئے آہستہ سے صوفے سے
اُٹھنے لگتا ہے ۔ آپنے لفظوں سے کہا کر دُنیا کو صندل کر دے تم کیا ہو آپنے
لفظوں سے دُنیا کو بیاں کر دو نہ تمہیں شکا یت رہے اور نہ دنیا کو شکا یت رہے اس
قدر کہا ڈالو کہ دنیا والو ں کو حیراں کردو تم آپنے لفظوں سے آپنی قسمت کی
لکیروں کو بدل دو دنیا کی آنکھو ں میں اُن کے خوابو ں کو اُجھلا کر دو الفاظ ہی
الفاظ ہو ں اس قدر دلو ں پر ٹو ٹ کے برسوں تو اقبالے شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
کامیابی کو مقد ر کر لے یقین کے سائے میں تیرے خواب مہک اُٹھیں گئے آپنے لفظوں سے
کو ئی ایسی مہر لگاؤ لو گو ں کو حیراں کردو اک لفظ ایسا کہو دنیا والو ں کو گھائل
کر دو علیہہ کو آپنے دیکھان ساڑھی کے ساتھ اُلجھتا ہوا اُترتا دیکھ کر قد م با
قدم اُس کی طرف بڑتے ہو ئے تعریف کر نے کی بجا ئے اُسے مو ٹیوٹ کرتے ہو ئے کہنے
لگا تو علیہہ نادر کو آپنی جانب آتے مو ٹیوٹ کرتا دیکھ کر واہیں روک جا تی ہے تو
نادر اس کے قریب سیڑیو ں کے پاس پہنچ کر رکا اور آپنا ہا تھ آگے پڑھا

 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Secret Writer Complete Novel Complete by Kaniz Fatma is available here to 
download in pdf form and online reading.
 
Click on the link given below to Free download 209 Pages Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top