Writer Name : Sadia Shah
Category : Romantic Novels
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Be Panah Novel Complete PDF Novel Complete by Sadia Shah is available here to download in pdf form and online reading.
باسل اس کو کمر سے پکڑ کر اپنے قریب کرتا گھمبیر لہجے میں
بولتا ہے۔ صوفیہ باسل کی اتنی ہمت پر اپنی سبز بڑی بڑی آنکھوں سے اسے گھورنے لگتی
ہے۔ “یہ تمہارے اندر کل سے کیا چھچورے پن کا کیڑا کاٹ رہا ہے۔” صوفیہ اس کہ بازوں پر چٹکی کاٹتے ہوئے کہتی ہے۔ “میرے
اندر یہ کیڑا تب سے ہی گھسا ہے جب سے میں نے تمہاری جیسی حسین پلس زہریلی ناگن کو
اپنی زندگی میں شامل کیا ہے۔” باسل اس کہ سیب جیسے لال سرخ گالوں پر بوسا دیتا خمار بھرے
لہجے میں بولتا ہے۔ “بس کردوں فلرٹ کرنا” صوفیہ اس کی جسارت پر اس کو گھورتی
ادر اہدر دیکھتی اسے بولتی ہے۔ ” بیوی سے کیسا فلرٹ بیوی سے تو پاک محبت کی جاتی ہے جو مجھے کل
سے تم سے شدید قسم کی ہو رہی ہے اور یہ بے شک اللہ کی طرف سے نکاح کہ مقدس الفاظ
کا اثر ہے۔” صوفیہ باسل کی باتیں سن حیرانگی سے اسے دیکھتی ہے۔ “اب
چھوڑ بھی دو نہ میں نے مان لی تمہاری باتیں” صوفیہ اس سے جان چھڑوانے کہ لیے
کہتی جس پر باسل خوشی اسے اپنے حصار سے آزاد کر دیتا ہے۔ “یہاں بیڈ کہ ساتھ صوفہ بھی موجود ہے تو تم وہاں پر سو جائو
اور میں یہاں” صوفیہ اس کو حکم سناتی جلدی سے بیڈ پر لیٹتی اپنے اوپر بلینکیٹ
لے لیتی ہے۔ باسل اس کی حرکتیں ملاحظہ کرتا اپنی ہنسی ضبط کرتے کپڑے بدلنے چینجینگ
روم کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ صوفیہ باسل کو اپنی بات مانتا دیکھ مسکراتے ہوئے آنکھیں
موند لیتی ہے پر اچانک اس کو بیڈ بوری طرح سے ہلتا ہوا محسوس ہوتا ہے ،جس پر وہ یہ
سوچتی کہی زلزلہ تو نہیں آگیا۔ لیکن اپنے کمر پر کسی کا ہاتھ محسوس کرتے سمجھ جاتی
ہے یہ باسل چھچورا ہی ہو گا۔ “تم پھر یہاں آگئے” صوفیہ اٹھ کر بیٹھتے گھورتے ہوئے اس
سے پوچھتی ہے جو مزے سے اس کو دیکھتے مسکرا رہا ہوتا ہے۔ “میری زہریلی ناگن تم میرا سائیز دیکھوں اور صوفے کا سائیز
دیکھوں کیا میں اہدر سو سکتا ہوں۔” صوفیہ اس کہ کہنے پر ایک نظر ٹو سیٹر صوفے کو اور پھر باسل
جیسے بوڈی بلڈ کر دیکھتی ہے، جس کی وجہ سے وہ صوفے پر لیٹ تو بلکل بھی نہیں سکتا
تھا۔ ” میں تھکی ہوئ ہو آج کی رات وہاں سو جائو کل سے میں صوفے پر سو
جائو گی۔” تو تمہیں کس نے روکا ہے سونے سے سوجائو۔” باسل مزے سے
کہتا اپنا ایک بازوں پھیلائے اشارے سے اس پر سر رکھنے کو کہتا ہے جس پر صوفیہ بورا
سا منہ بنائے بیڈ کہ کنارے سے لگتی لیٹ جاتی ہے۔ باسل صوفیہ کو یوں تکیے کہ بغیر
لیٹتا دیکھ گھورتا ہوا جلدی سے روم کی لائٹ اوف کرتا صوفیہ کو اپنی طرف کیھنچ کر
باہوں میں لیے لیٹ جاتا ہے۔ ” یہ کیا حماقت ہے؟ باسل چھوڑوں مجھے” وہ باسل کی حرکت پر
اس کہ بازوں پر مکے مارتے اپنا آپ چھڑوانے لگتی ہے۔ ”
چپ چاپ سو جائو ورنہ میں اور بھی بہت کچھ کر
سکتا ہوں۔” باسل اس کہ بالوں میں اپنا ہاتھ پیھرتا گھمبیر لہجے میں کہتا
ہے، جس پر صوفیہ پٹ سے اپنی آنکھیں بند کر لیتی ہے۔ تھوڑی دیر بعد صوفیہ کہ ہلکے
کھڑاٹے کمرے میں گونج رہے ہوتے ہے۔ باسل مسکراتا ہوا اس کی آنکھوں پر بوسا دیتا اس
کو ہگ کرتے سو جاتا ہے۔
Online Reading
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ