Chaal Novel Complete Pdf By Misbah Rajpoot

Novel : Chaal Novel Complete Pdf
Writer Name : Misbah Rajpoot

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Chaal Novel Completel Pdf  Novel Complete by Misbah Rajpoot is available here to download in pdf form and online reading.
 

خان!ممم۔۔۔۔مجھے۔۔۔پپا۔۔۔پانی۔۔۔۔پانی۔۔۔چاہیے۔۔ے۔۔”اس
کی آواز میں اتنی نقاہٹ تھی کہ وہ آخر میں کھانس پڑا۔
مجھے بیوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟”سمندر خان تیوری چڑھاٸی۔ دد۔۔۔دیکھو۔۔۔ممم۔۔میں۔۔۔نے۔۔۔تم۔۔۔۔تمہاری۔۔۔تمہاری۔۔۔مدد۔کی۔۔۔تھی۔۔۔تمہارے
بھا
ٸی۔۔۔بھاٸی۔۔کو بچانے
میں۔۔۔بس۔۔۔ایک۔۔۔دفعہ۔۔۔پانی۔۔۔پلا۔۔دو۔۔۔۔کل۔۔۔شا۔۔م۔۔سے۔۔ے۔۔۔پیاسا۔۔۔پیاسا۔۔۔ہوں۔۔۔”وہ
ہاپنتے ہوۓ بولا ساتھ ہی زبان سوکھے ہونٹوں پر پھیری۔
تتت۔۔۔تم…. دروازہ….بب۔۔۔۔ بند ککک۔۔۔کر۔۔۔کے ۔۔۔۔بھی
۔۔۔جججاسکتے ہو”پل بھر کو سمندر خان نے اسے دیکھا پھر رسیوں کو اچھے سے چیک
کرکے باہر نکل گیا۔جاتے جاتے وہ لاک لگانا نہیں بھولا تھا۔ طلحٰہ کے چہرے پر مسکان
در آ
ٸی پھر اپنے
آپ کو نہایت مشکلوں سے اٹھا کر پینٹ کی اگلی جیب سے چھوٹا مگر بالکل پتلا سا سیل
فون نکالا۔اور ایک نمبر پر کال ملا
ٸی ۔فون اسپیکر پر ڈال دیا کیونکہ کان پر تو وہ لگا نہیں سکتا تھا۔
ہیلو ارمان!میں یہاں آصف کے گھر سے کچھ آگے درخت والے گھر میں
قید ہوں ۔۔۔مجھے واجد زمان نے قید کرلیا ہے ۔۔۔جلدی آ
ٶ۔۔۔”فورا
سے اپنی مقصد کی بات کی کہ دروازہ کھلنے کی آواز آ
ٸی ۔اس نے جلدی
جلدی انگلیاں چلا
ٸی اور دوازہ کھلتے ہی فون نیچے گرا دیا۔ اتنہاٸی غیر محسوس
انداز میں پا
ٶں سے سیل
فون اپنے کرسی کے نیچے کردیا۔
یہ لو۔۔۔”سمندر خان تندہی سے کہتا گلاس اس کے سامنے کیا ممم۔۔۔میں۔ں۔۔۔ککک۔۔۔کیسے۔۔۔ے۔۔”طلحٰہ نے معصوم شکل بناٸی۔تو ناچار
سمندر خان نے گلاس اس کے منہ سے لگایا۔ابھی آدھا ہی پیا تھا کہ واجد زمان اندر داخل
ہوا۔
چھناک”کی آواز سے گلاس نیچے جا گرا۔اور سمندر خان کو اس
کی خاطر تواضع کرتے دیکھ کر اسے تھپٹر دے مارا۔
تم یہاں اس کی خدمتیں کر رہے ہوں نالاٸق انسان۔۔۔۔دفع
ہو جا
ٶ۔۔۔۔کسی
کام کے نہیں ہو تم”سمندر خان منہ پر ہاتھ رکھے باہر نکل گیا۔
اور تم۔۔۔۔تمہاری اکڑ ابھی اتنی مار کھانے کے بعد نکلی نہیں
طلحٰہ مرتضٰی ۔۔۔یقینا تم مزید مار کھانا چاہتے ہو۔۔۔۔”ایک زور دار تھپٹر اسے
رسید کۓ اس کے بال زور سے مٹھی میں جکڑ کر چھوڑا۔طلحٰہ کے منہ سے کراہ نکلی۔
تم ایک ظالم درندے انسان ہو ۔۔۔اپنے غیر قانونی دھندوں کے کیس
ختم کرنے کے لیے تم نے میرے باپ کو مار ڈالا۔تمہیں تو اتنی شرم نہیں آ
ٸی جسے تم
نے مارا وہ تمہارا دوست تھا۔۔۔۔یاد رکھو جس دن حنظلہ کو یہ سب معلوم ہوا تو وہ تم
سے دور ہو جاۓ گا۔۔۔۔”طلحٰہ غصے سے پھنکارا۔
کون ۔۔۔کون بتاۓ گا۔۔۔تم۔۔۔۔تم بچوں گے تو بتاٶ گے نا”استہزاٸیہ انداز
میں بولتا ہوا اس نے اپنی سا
ٸلنسر شدہ پستول تان دی۔ابھی ٹریگر دبانے ہی والا تھا کہ اندر آتے
ہریرہ اچکز
ٸی نے انہیں
روکا۔
اونہوں واجد زمان صاحب اس پر پہلا حق میرا ہے….میرے باپ نے جو
بھی کیا ہے درست کیا ہے بلکہ غلطی آپ کی ہے انکل ۔۔۔۔آپ کو نہ صرف اس کے باپ کو اسے
بھی ساتھ ہی اڑا دینا چاہیے تھا۔(گالی) “ساتھ ہی سا
ٸیلنسر شدہ پستول
اس پر تان کر بازو پر فا
ٸر کر دیا۔بے اختیار طلحٰہ کے منہ سے کراہ نکلی ضبط سے وہ لب
بھینچ گیا۔
بس ہریرہ اب یہ میرا شکار ہے۔۔۔اب بتاٶ درد ہو
رہا ہے۔۔۔تمہارے باپ کو تو ایک ہی وار میں مارا تھا مگر تجھے تڑپا تڑپا کر مارنے کا
مزہر ہی الگ ہے۔۔۔”کہہ کر اس نے دل کی طرف نشانہ تان لیا۔ ابھی وہ فا
ٸر کرنے
والے تھے کہ دروازہ بجا ۔۔۔
دروازہ کھولو واجد زمان ۔۔۔۔۔میں انسپکٹر ارمان سعید ہوں اینڈ
ایٹس این آرڈر۔۔۔ورنہ ہم دروازہ توڑ دیں گے۔۔۔”باہر سے سخت آواز آ
ٸی تو واجد
زمان پہلے گھبراۓ پھر غصے سے طلحٰہ کی جانب بڑھتے اسے کرسی سمیت لات دے ماری
تو ذلیل انسان۔۔۔۔تم نے بلایا اسے”طلحٰہ کا سر بری طرح
زمین سے لگا۔بمشکل اس نے چکراتے سر پر قابو پایا۔اس کے گرتے ہی واجد زمان کو موبا
ٸل نظر آگیا
ایک نظر بجتے دروازے پر ڈالی اور موبا
ٸل اٹھا کر دیکھا جہاں کال جا رہی تھی۔

Click on the link given below to Free download 327 Pages Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
Google Drive Download Link

Download

0 thoughts on “Chaal Novel Complete Pdf By Misbah Rajpoot

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top