Novel : Mera Ishq Tu Tu Meri Sultanat Complete Novel
Writer Name : Bella Rajpoot
Bella Rajpoot is the author of the book Mera Ishq Tu Tu Meri Sultanat Pdf. It is an excellent innocent heroine based,rude hero based novels,love story novels,
ڈول اپنا ہاتھ دو شاہ کے ہاتھ میں ۔۔۔ ازلان
نے نرمی سے حور کے سر پر رکھا دوپٹہ سیٹ کرتے کہا ۔۔۔ جو اتنے لوگوں گی موجودگی
میں پزل ہو رہی تھی ۔۔۔ حور بس یہ لاسٹ رسم ہے پھر میں فوراً تمہیں گھر لے جاؤں گا
ہاتھ آگے کرو ۔۔۔ شاہویز نے اسے ہلکا ہلکا کانپتے دیکھ نرمی سے کہا جب حور نے
آہستہ سے اپنا سر ہاں میں ہلایا ۔۔۔ اور اپنا نازک سا ہاتھ شاہویز کے ہاتھ میں
رکھا۔۔۔ تو شاہویز نے نرمی سے اسکا ہاتھ اپنے میں لیتے ہی پہلے سہلایا ۔۔ اور پھر
اپنا دوسرا ہاتھ آگے کیا ۔۔۔ جس میں بالکل اس کے ہاتھ کی طرح ہی پیاری سی ڈائمنڈ
رنگ تھی ۔۔۔ شاہویز نے وہ انگوٹھی اسکی انگلی میں پہنائی جب ہر طرف ہوٹنگ ہوئی۔۔۔ ان
سب کے دوران شاہویز کی نظریں صرف اور صرف اپنے سامنے کھڑی اس نازک جان پر تھی ۔۔ اور
اسکے دماغ میں ایک ہی سوچ تھی۔۔۔ جو اتنے لوگوں کی موجودگی برداشت نہیں کر پارہی
تھی ۔۔۔ وہ میری قربت کیسے برداشت کرے گی ۔۔۔۔ جبکہ حور بس نظریں نیچے کیے اس ہال
سے نکلنا چاہتی تھی۔۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 824 Pages Pdf
- It’s Free Download Link
Zaberdast 🎃