Novel : Wajdan E Roh Complete Novel Pdf
Writer Name : Habza Maqsood
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Wajdan E Roh Complete Novel Pdf Novel Complete by Habza Maqsood is available here to download in pdf form and online reading.
اسی طرح اب روز کال پہ بات ہوتی میسج پہ بلکل نہیں !!!!! کیوں کے !!!! ماما کے سامنے موبائل میں میموری کارڈ جسٹ دکھاوے کے لئے ڈالا
تھا……. کے چھت پہ واک کرنے جاتی ہوں اور ساتھ سونگ سنتی ہو موبائل اس
لیا لے جاتی ہو ماما نے بھی نظر انداز کر دیا کونسی سم ہے موبائل کا سپيكر بھی
خراب تھا؟؟؟؟ بس ہینڈفری میں آواز آتی سونگ کی کال کی نہیں ؟؟؟؟ مگر وہ کہتے ہے نہ
؟؟؟؟؟ چور چوری سے جاۓ ہیراپھیرہ سے نہ جاۓ تو اب پری یہ راستہ اختیار کر چکی
تھی؟؟ چھت پہ جا کے آرام سکون سے کال کر لیتی کوئی مسلہ نہیں تھا ۔۔۔۔ جیسے ہی
کوئی ذرا آواز محسوس ہوتی اسی وقت کال بند اور سونگ پلے رکھا ہوتا کال بند ہوتے ہی
خود با خود سونگ چل جاتا اگر کوئی آ بھی جاتا تو شک نہ کرتا ہادی ان دنوں بہت
مصروف تھا ؟؟؟؟؟؟ ہادی کا بولنا یہی تھا مگر اس کے دل کی وہی جانے یہ خدا بہتر
جانے ؟؟؟؟ ہوتا یہ کے پری چند منٹ بات کرنے کے لئے گنٹھہ انتظار کرتی اور تھوڑی سی
بات ہوتی ہر ایونٹ کے لئے ہر کام کے لئے وقت ہوتا نہیں تھا تو بس پری کے لئے نہیں
تھا ؟ ہر روز انتظار کرتی بات پھر چند منٹ ہوتی ہر کام وقت پہ کرنا ہوتا تو ایسے
میں اس کے لئے کہا تھا کچھ ۔۔۔۔۔۔ کبھی کبھی تو ایسا ہوتا انتظار کا بول کے آرام
سکون سے اپنوں کاموں میں مصروف ہو جاتے اور بول ہی جاتے کے کوئی مچھروں کے جھرمٹ
میں بیٹھ کر سراپا انتظار ہے ؟؟؟؟؟ خود کال کرتی جواب ملتا ؟؟؟ مجھے سچی بول چکا
تھا کے آپ کو کال کرنی ہے ۔۔۔۔۔ محبّت ضرور کریں۔۔۔۔ مگر؟؟؟؟ محبّت کے حصول کی
اتنی خواہش نہ کریں- آپ کے مقدّر میں جو چیز ہو گی وہ آپ کو مل جائے گی۔۔۔۔۔ مگر
کسی چیز کو خواہش بن کر، کائی بن کر اپنے وجود پر پھیلنے مت دیں ورنہ یہ سب سے
پہلے ایمان کو نگلے گی– آپ اس کے حصول کے لیے دعا کی کوشش بھی کر رہے ہیں– اب صبر
کر لیں اور معاملات الله پر چھوڑ دیں، راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھا گنے
سے کسی چیز کو مقدّر نہیں بنایا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تمہیں جیا ہے۔۔! جاگنے
کی ایک ایک ساعت سے لیکر نیند کے ایک ایک لمحے تک سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر گمان
کے ایک ایک پرت تک اگر میں تمہیں یاد نہ کروں تو کیا کروں۔۔!
It’s Free Download Link