Writer Name : Zanoor Writes
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Pyar Junoon Thehra Complete Novel Pdf Novel Complete by Zanoor Writes is available here to download in pdf form and online reading.
المیر شاہ ٹانگ پر ٹانگ جمائے صوفے پر بیٹھا منہ پر ہاتھ کی
مٹھی بنا کر رکھے اشتیاق سے اپنی اندھی بیوی کو دیکھ رہا تھایا یوں کہا جائے اندھی
بننے کا ناٹک کرتی ہوئی بیوی کو دیکھ رہا تھا۔ ”
سر میں نے خود کل میڈم کو دیکھا ہے وہ دیکھ
سکتی ہیں ” کچھ دیر قبل ہی اسے گھر کی ملازم نے اس حقیقت سے واقف کروایا۔ وہ
بنا آواز پیدا کیے کمرے میں آکر بیٹھ گیا تھا۔اپنی بیوی کی لرزتی ٹانگوں اور
ہاتھوں کی حرکت پر وہ دھیرےسے مسکرایا تھا۔ وہ جان چکی تھی کہ سامنے بیٹھا المیر
شاہ اس کی ایک ایک حرکت کو بغور دیکھ رہا ہے تبھی کانپتی ہوئی اٹھ کر واشروم کی
طرف بڑھ گئی تھی۔ اسے واشروم جاتے دیکھ کر المیر شاہ بھی اٹھ کر بنا آواز پیدا کیے
اس کے پیچھے چل پڑا تھا۔ وہ واشروم کی طرف جاتی راستے میں ہی رک گئی تھی۔دل پسلیاں
توڑ کر باہر آنے کو تھا۔ہتھیلیوں میں جمع ہوتا پسینہ وہ اپنے ڈریس سے صاف کر رہی
تھی۔ کب تک ناٹک کرنے کا ارادہ ہے مسز مرال المیر شاہ؟ اس کے بالکل قریب جاتے مرال
کے کان میں اس نے سرگوشی کرتے جھٹکے سے اس کا رخ اپنی طرف کرتے زور سے اسے دیوار
سے لگایا تھا۔ آ۔۔آپ کیا بول رہے ہیں ؟ وہ ہانپتی ہوئی بولی۔ اتنا گھبرا کیوں رہی
ہو مزاق کر رہا تھا یار۔ اس کی آنکھوں میں دیکھتا وہ اس کے ارد گرد باہیں ٹکائے
کھڑا ہو چکا تھا۔ پ۔۔پلیز جانے دیں۔ ہاتھوں سے وہ اس کے بازو ہٹانے کی کوشش کرتے
ہوئے بول رہی تھی۔المیر شاہ کی آنکھوں کو دیکھتے بمشکل اس نے نظریں پھیری تھیں۔ تم
ایک بہت بڑی آرٹسٹ ہو۔۔ہے نہ ؟ اس کی پلکوں کو اپنی انگلیوں کی پوروں سے چھوتے
المیر شاہ نے پوچھا۔ ن۔۔نہیں۔۔وہ نظریں زمین پر جھکائے بول رہی تھی۔جبکہ اس کا جسم
المیر شاہ کے لمس پر ہولے ہولے لرز رہا تھا۔ اندھے ہونے کا ناٹک کرنا بھی ایک بہت
بڑا فن ہے اس کی بہت بڑی سزا ملے گی مسز المیر شاہ۔۔بہت بڑی۔۔۔
It’s Free Download Link