Fiday E Dil Complete Novel By Sadia Shah

Novel : Jugnoon Se Bhar Doon Aanchal Complete Novel Pdf
Writer Name : Hina Asad
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Jugnoon Se Bhar Doon Aanchal Complete Novel Pdf  Novel Complete by Hina Asad Khan is available here to download in pdf form and online reading.
 

حورین کو چینجینگ روم میں جاتا دیکھ جلدی سے اس کا ہاتھ پکڑتا
اپنی طرف کیھنچتا ہے۔ جس وجہ سے حورین کا پائوں اپنی میکسی میں پھستا ہے اور وہ
براق کہ سینے سے ٹکرا جاتی ہے۔
تمہیں کیا مسلئہ ہے؟،، سر کہ بچے آگئ تمہیں میری یاد کہ کوئ
بیوی بھی کمرے میں انتظار کر رہی ہے۔ لیکن نہیں تم تو باہر بیٹھے دوستوں کہ ساتھ
گپے ہانکنے میں مصروف ہو۔
حورین اس کو دیکھتی نروھٹے پن سے کہتی ہے۔ ارے میری شیرنی میرے دوست میری جان چھوڑ ہی نہیں رہے تھے۔ بڑی
مشکل سے جان چھڑوا کر آیا یو۔ پلیز سوری” براق اپنے دونوں کان پکڑے حورین سے
سوری کرتے ہوئے کہتا ہے۔ حورین اس کو بچوں کی طرح سوری کرتا دیکھ قہقہ لگا کر ہنس
پڑتی ہے۔ براق اپنے کان چھوڑے مہبوت ہو کر حورین کی کھکھلاہٹ میں کھو سا جاتا ہے۔ براق
بے خودی میں حورین کو کمر سے پکڑتا اپنے نزدیک کرتا خمار بھری نظروں سے دیکھتا ہے۔
حورین جو قہقہ لگا کر ہنس رہی ہوتی ہے۔ براق کو یوں اپنی طرف کیھنچنے اور مدہوش
ہوتے خود کی طرف یک ٹک دیکھتا دیکھ اپنی جگہ پزل سی ہو جاتی ہے۔ براق حورین کی
خوبصورت گرے آنکھوں میں دیکھتا عقیدت سے اس کہ سر پر بوسا دیتا اس کو اپنے سینے
میں بھینچ لیتا ہے۔
تمہیں پتا ہے میری جان جب تم مشن کہ لیے سحر بن کر یونی آئ
تھی۔ جب میرا پہلا دن تھا تمہاری کلاس میں اس دن پہلی نظر میں ہی تم کو دیکھ کر
مجھے تم سے محبت ہو گئ تھی۔ ہاں اس کا ادراک تھوڑی دیر سے ہوا لیکن جب میں نے
تمہیں آرمی یونیفارم میں پہلی دفعہ دیکھا۔ اس وقت مجھے تم سے عشق ہو چکا تھا۔ میرا
سر فخر سے بلند ہو گیا تھا کہ میری چاہت میری حور اپنے ملک کی جانباز سپاہیوں میں
سے ایک ہے۔
حورین براق کی ان سب باتوں پر حیرانگی کہ ساتھ خود پر فخر
محسوس کر رہی ہوتی ہے۔ جسے اتنا چاہنے والا ہمسفر ملا۔ براق حورین کو بیڈ پر
بیٹھاتا خود الماری سے ریڈ بکوس نکال کر اس کہ قریب بیٹھ جاتا ہے۔
یہ تمہاری منہ دکھائ” براق پیار سے اس کی طرف دیکھتا اس
کہ آگے ریڈ بکوس رکھے اس کو کھولنے کا اشارہ کرتا ہے۔ حورین اس کہ اشارے پر جلدی
سے بکوس کھولتی ہے۔ لیکن بکوس کہ اندر ہیرے کا نازک خوبصورت سا ہار اس کہ ساتھ
میچینگ ٹوپس جو بہت خوبصورت ڈیزائن میں بنے ہوئے تھے دیکھ کر مہبوت سی رہ جاتی ہے۔
بہت خوبصورت ہے۔حورین سیٹ پر ہاتھ پیھرتی براق کی طرف دیکھتی پیار بھرے لہجے
میں کہتی ہے۔ براق اس کی تعریف کرنے پر مسکرا دیتا ہے۔ حورین براق کی طرف محبت سے
دیکھتی جلدی سے اس کہ گلے لگ جاتی ہے۔
آئ لو یو براق حورین براق شاہ تم سے بہت محبت کرتی ہے۔ جب
تمہیں گولی لگی تب مجھے احساس ہوا کہ تم میرے لیے کتنے لازم و ملزم ہو۔
حورین براق کہ گلے لگے اس کہ کان میں سرگوشی کی آواز میں کہتی
ہے۔ براق اس کہ اتنے خوبصورت اظہار پر روح تک سرشار سا ہوتا اس کو اور اپنے سینے
میں بیھنچ لیتا ہے۔ جس پر حورین اس کہ کندھے پر سر رکھے پر سکون سی ہوتی اپنی
انکھیں موند لیتی ہے۔ محسوس کر مجھے تو خود میں کہی پہ ہے تیری دھڑکن جہاں میں ہوں
وہی پہ

Click on the link given below to Free download 419 pages Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
Google Drive Download Link

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top