Fairy Love Novel By Sadia Shah

 

Novel : Fairy Love 
Writer Name : Sadia Shah

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Fairy Love Novel Complete by 
Sadia Shah is available here to download in pdf form and online reading.

$ads={2}
 

شہزادی ائسل کہ خوبصورت لمبے گھنے بال ہلکے برائون ہو جاتے
تھے اور پر ان کہ انسانوں کو نظر نہیں آتے تھے جب تک شہزادی ائسل کسی کو خود اپنے
پر نہ دکھانا چاہے۔ شہزادی ائسل حسین ہونے کہ ساتھ ایک رحم دل پری بھی تھی۔ جب بھی
دنیا میں جاتی چھپکے سے اداس دکھی لوگوں کی مدد کرتی ،،، شہزادی کو اس طرح لوگوں
کی مدد کر کہ دلی سکون ملتا تھا۔ شہزادی ائسل ویسے بھی کسی کو تکلیف میں نہیں دیکھ
سکتی خود یہاں فیری لینڈ کہ باسی بھی شہزادی کی دریا دلی کہ بہت قائل تھے۔ شہزادی
ائسل مسکراتے ہوئے اپنی ماں کی آرام گاہ میں داخل ہوتی ہے۔ جہاں رانی رامینہ سفید
پوشاک اور سر پر قیمتی تاج پہنے مسکراتی ہوئ نگاہوں سے اپنی پیاری بیٹی کو دیکھتی
ہے۔ میری بیٹی آگئی مدد کر کہ لوگوں کی رامینہ پیار سے ائسل سے پوچھتی ہے۔ جس پر
ائسل مسکراتے ہوئے پھول نما بنے بیڈ پر ان کہ پاس بیٹھ جاتی ہے۔ جی ماں آپ تو جانتی
ہے مجھ سے کسی کا دکھ نہیں دیکھا جاتا آج ایک لڑکی سخت سردی میں کانپ رہی تھی پھر
کیا میں نے نیا کوٹ لے کر اپنی جادو کی چھڑی گھما کر اس کہ کمرے میں رکھ دیا اور
اسے جوب بھی دلوا دیں۔ یہ تو بہت اچھا کیا میری بیٹی نے ویسے یہاں کی ذمہ داری کب
سے سنبھال رہی ہو۔ رامینہ محبت سے ائسل کہ بالوں میں ہاتھ پیھرتے کہتی ہے۔ ماں آپ
کیا کہنا چاہتی ہے میں سمجھی نہیں ائسل نہ سمجھی کہ تصورات چہرے پہ سجائے رانی ماں
سے استفار کرتی ہے۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link

Media Fire Download Link

Click Now 


$ads={1}
Online Reading


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *