Novel : Kalmoi Complete Novel
Writer Name : Shiza Syed
Mania team has started a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Kalmoi Complete Novel Complete by Shiza Syed is available here to download in pdf form and online reading.
انتباہ
اس ناول کے تمام جملہ حقوق اردو ناولز مینیا ویب کے پاس محفوظ ہیں کسی بھی طرح کاپی کرنے سے گریز کیا جاۓ ۔ ان سب ویب ، بلاگ ، یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادراہ اردو ناولز مینیا اور رائٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔ اگر آپ اپنی تحریر اردو ناولز مینیا پر شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے ہمیں سینڈ کردیں۔ آپ کی تحریر اردو ناولز مینیا ویب پر شائع کردی جائے گی
پورے راستے میں وہ چپ رھی تو وہ بول پڑا ایسے لوگوں کی باتوں
پہ دھیان دینے کی ضرورت نہں جی وہ اتنا ھی کہ سکی پریشان ھونے کی ضرورت نہں اور نہ
ڈرنے کی جو بھی کچھ کہے اسے دو چار سنا کے چپ کروا دیا کریں تا کہ وہ پھر سے کچھ
کہنے کی ھمت نہ کریں وہ اسے سمجانے لگا اور آفیس بھی آگیا وہ دونوں آفیس گیے تھوڑے
ھی دیر بعد میٹنگ شروع ھو گیی وہ اسے ھی چپ چپ رھی میٹنگ ختم بھی ھو گیی عاشر نے
نوٹ کیا تھا وہ بہت خاموش تھی آپ واپسی میں میرے ساتھ کہیں جا سکتی ھیں وہ بولا سر
کہاں وہ بولی کچھ بات کرنی ھے لینچ کے ساتھ وہ بولا جی سر وہ بولی پھر تھوڑی ھی
دیر میں وہ دونوں ھوٹل میں دوپہر کے کھانے کے لیے موجود تھے کیا آپ میری دلہن بنیں
گی وہ اس طرع بولا اس کا چمچ چاولوں کا منہ کے پاس جا کے رک گیا سر یہ آپ کیا کہ
رھے وہ بولی کیوں میں نے پشتو میں بات کی ھے کیا وہ بولا نہں سر مطلب ایسا کیسے ھو
سکتا ھے وہ بولی کیوں کیا میں آپ کے لائق نہں وہ بولا نن نہں سر لائق تو میں نہں
ھوں آپ کے وہ بولی ایسا نہں کہتے لائق ھیں تبھی تو کہا ھے آپ کو وہ بولا چلیں ٹھیک
ھے آپ میری دلہن نہں بنتی نہ بنیں کیا میں آپ کا دلہا بن سکتا ھوں وہ منہ بنا کے
بولا تو وہ ھنس دی بتائیں نہ وہ پھر سے بولا. جی سر وہ شدما کے اتنا ھی بولی اور بولا سچی جی سر وہ بولی. پھر وہ
دونوں کھانا کھانے لگے ملے ھو تم ھم کو بڑے نصیبوں سے چیڑایا ھے تم کو ھاتھوں کی
لکیروں سے
WHATSAPP NO: 00923230707017
EMAIL:novelsmania.2020@gmail.com
ONLINE READING