Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Tahbeer Khan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel The Vampire Aaron , is available here to download in pdf & for online reading.
” وقت
ضائع کیے بغیر ارون میڈیکل اسٹو ر کے سامنے ہوتا ہے جو اُس سے چاہیے ارون کو ایک
سیرینج کی ضرورت تھی پر اس وقت ارون کے پاس وہ نہیں تھی اس لیے ارون میڈیکل آیا
تھا ایک سرینج لیتا ہے پلک چھپکتے ہی گھر میں ہوتا ہے اُس کے پاس کچھ ہی وقت تھا
زالفہ کی جان بچانے کےلیے ۔۔۔ اپنے ہاتھ میں سے بلڈ نکلتا ہے اُس سیرنج کے زریعے اور
پھر زالفہ کے زخمی ہاتھ پر لگا دیتا ہے ۔۔۔ زالفہ کو ہوش تو آتا پر اُس کی ہاڑٹ
بیٹ تیز تیز چلنے لگتی ہے چہرہ ابھی تک ویسا ہی سفید پڑھا تھا زالفہ کی سانس
اکھڑنے لگتی ہے ارون پریشان ہوجاتا ہے او کہی میں نے غلط تو نہیں کر دیا زالفہ کے
قریب بیٹھتے ہوئے بولتا ہے یہ میں نے کیا کرد یا میں نے دیر تو نہیں کردی زالفہ کو
کیا ہور ہا ہے ۔۔۔۔ زالفہ کی ہلکی ہلکی آنکھیں کھولنے لگتی ہیں زالفہ کی سانس
روکنے لگتی ہیں ۔۔۔ زالفہ پر جھکتا ہے اور اپنے ہونٹ کو زالفہ کے ہونٹوں سے لگا
لیتا ہے اس سانس دینے لگتا ہے ۔۔۔ کچھ دیر میں زالفہ کی ہارٹ بیٹ اور سانس نارمل
ہوجاتی ہے ارون اُس کے ہونٹوں سے اپنے
lipz ہٹا دیتا ہے ۔۔۔۔ زالفہ
اپنی پوری آنکھیں کھولتی ہے تو ارون اسی کو دیکھ رہا ہوتا ہے زالفہ کو اتنی شرم
آنے لگتی ہے جلدی سے آٹھ کر ارون کے سینے میں منہ چھپالتی ہے ارون مسکرا نے لگ
جاتا ہے اپنے دونوں بازوں کو زالفہ کے شلڈر کے گرد پہلا دیتا ہے تم نے مجھے کتنا
ڈرا دیا تھا زالفہ میری تو جان نکل گئی تھی زالفہ اپنا منہ تھوڑا سا اوپر کرتی ہے کیا
سچ میں تم ڈر گئے تھے ہاں بے جان تم پڑی تھی پر مجھے لگ رہا تھا سانس میری روک رہی
ہے اور زالفہ روک جاتی ہے کیا ۔۔۔ اور ۔۔۔ کیا تم واقع ومپئر ہو ۔ ۔۔ یہ میں خواب دیکھ
رہی تھی ۔۔۔ ہنسنے لگتا ہے ارون
It’s Free Download Link