Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Mehreen Saeed, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Tere Jaisa Yaar Kahan Season 2 , is available here to download in pdf & for online reading.
“تم
نے مجھے کنوارہ کہا؟” ارسم کو صدمہ لگ گیا۔
ایک کنوارہ ہونے کا دکھ
اوپر سے سب کے سامنے کنوارہ کہہ دیا۔
“تو
کونسا جیب میں لڑکیاں لے کے گھوم رہا ہے۔ بھائی کنوارہ ہی ہے تو ابھی۔۔۔۔ ”
ساتھ کھڑے ذوہان نے اس کو تسلی کم اور ذلیل زیادہ کیا۔
”
جیب میں لڑکیاں تو آپ کے بھی نہیں ہیں۔ آپ بھی کنوارے ہی ہیں۔۔۔ ” مایا نے
ذوہان کو لتاڑا۔
اس بار ہنسنے کی باری
ارسم کی تھی۔ “اس نے ۔۔۔ اس نے جو مجھے دیا وہ کنوارہ ہونے کا طعنہ ہے ؟ ۔۔۔۔
” ذوہان نے آنکھیں کھولے صدمے سے پوچھا۔
”
ہاں جی۔۔۔۔ ” ارسم نے بھرپور زور وشور سے تائید کی۔ ” اچھا جی۔۔۔۔
” ذوہان نے ارسم کی گردن میں منہ چھپانے کو جگہ ڈھونڈی۔
It’s Free Download Link