Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Hayat Khan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Rang Zindagi Ke , is available here to download in pdf & for online reading.
زہرہ خضر کو بس ایک ہی انسان ہرا سکتا ہے اور
وہ ہے حیدر ہارون۔۔۔۔۔۔ زہرہ جو اسکی پہلی بات پر اسے اچھا سمجھنے لگی تھی اگلی
بات پر اچھل ہی پڑی۔ وہ کمینہ تھا اور اس نے کمینہ نے رہنا تھا۔ زہرہ کا حلق تک
کڑوا ہو گیا وہ وہاں سے اٹھ کر جانے لگی کہ ہیری بول پڑا۔ اچھا اب ناراض تو مت ہو
میں سوچ رہا تھا جب سے میں یہاں آیا ہوں ہماری لڑاٸ ہی ہو رہی ہے
تو کیوں نہ ہم فرینڈز بن جاٸیں۔ اب تم مشرقی لڑکیوں کی طرح یہ مت کہنا کہ تم لڑکوں سے دوستی
نہیں کرتی کیوں کہ میں دیکھ چکا ہوں کہ تمہاری لڑکیوں کے بجائے لڑکوں سے ذیادہ بنتی
ہے۔ تو تم کو ایسا کیوں لگا کہ میں ایسا کچھ بھی کہوں گی۔ جبکہ حقیقت تو تم کو بھی
پتا ہے۔
It’s Free Download Link