Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. J.Nikahat, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Mera Naseeb Mere Angan Ki Roshni Ho Tum , is available here to download in pdf & for online reading.
آپ
کوکیسےپتاچلا۔”شفق نےحیرانی سےپوچھا۔عاقب اسکو جواب دئےبغیراسکےقریب
ہوکراپنےبازو پھیلائے۔
“زیادہ پھیلنےکی ضرورت نہیں ہے،آپ جانتےہیں کی ہمارے بیچ ایساکچھ
نہیں،کل میں ہوش میں نہیں تھی وہ الگ بات ہے۔”شفق فوراًاسکاحصارتوڑکرالگ ہوئی۔عاقب
نے صرف ایک سردسانس خارج کی پھراسکے سامنےکھڑاہوگیا جوپھرسےجنگلی بلی بنی ہوئی تھی۔وہی
سنجیدگی وہی بےنیازی وہی سردانداز۔
“ہروقت جنگلی بلی بننےکی ضرورت نہیں ہے،کیاجب تک یہ کیس چل
رہاہےہم اپنے درمیان کی تلخیوں کو اگنورنہیں کرسکتے؟۔xعاقب
اسےزبردستی اپنےساتھ دوبارہ بینچ پربیٹھاتےہوئےبولا۔
“نہیں!اگرصارم شہبازنے میرے وجود کو بیکھیرا ہے تو توڑا تو
عاقب حیدرنے بھی ہے۔”شفق اسکاہاتھ ہٹاتےہوئے بولی جسے عاقب نےدوبارہ جمادیا۔پھراسکےسرکو
اپنےکاندھےپر رکھاتےہوئےبولا۔
It’s Free Download Link