Dil Haari Novel By Zarish Noor

Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Zarish Noor, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Dil Haari , is available here to download in pdf & for online reading.

 

وہ
کمرے میں آیا تو وہ واش روم سے نکل رہی تھی ۔اس نے لال ٹاپ جو مشکل سے اس کے
گھٹنوں تک آ رہا تھا اور ساتھ جینز پہنی ہوئی تھی۔

شاہ
میر کے اندر ناپسندیدگی کی ایک لہر دوڑ گئی۔

وہ
آئینے کے آگے کھڑی بال بنا رہی تھی۔

شاہ
میر سینے پر ہاتھ باندھ کر اس کے پیچھے جا کر کھڑا ہو گیا۔

حزیمہ
اس کی طرف مڑی تو شاہ میر نے اسے سر سے پاؤں تک تنقیدی نظروں سے دیکھا۔

یہ
کیا پہنا ہے تم نے؟
 

حزیمہ
نے ایک نظر اپنے کپڑوں پر ڈالی اور سوالیہ نظروں سے شاہ میر کی طرف دیکھا۔

مجھے
ایسی عورتیں بہت بری لگتی ہیں ۔جو خود کو نمائش کے لئے دوسرے مردوں کے سامنے پیش
کرتی ہیں۔عورت کو ایسا لباس زیب تن کرنا چاہئے جسے دیکھ کر دل سے اس کا احترام
کرنے کا دل کرے۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top