Surat Ul Shaitan By Khan Zadi

Novel : Surat Ul Shaitan Complete Novel Pdf
Writer Name : Khan Zadi

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Surat Ul Shaitan Complete Novel Pdf Novel Complete by Khan Zadi is available here to download in pdf form and online reading.
 
 

آرمون وہ سب سن کر خوشی سے پھولے نہ سما رہا
تھا
. “واہ سردار واہ…آپ نے تو سینہ چوڑا کر دیا ہے…” “ہاں آرمون…آئسکریم کی گلیوں میں گھومتی گاڑیوں سے لے کر
چھوٹے بچوں تک کو خاموش کرانے کے لئے ان کی مائیں نظمیں لگا کر دیتی ہیں
. کال آئے تو
میوزک بجتا ہے…یہ لوگ چاروں طرف سے اس آگ میں گھرے ہوئے ہیں آرمون
چاروں طرف
سے….. ہا ہا ہا
!!! اور میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ…. خدائے بلند و
برتر کی عزت و جلال کی قسم ! میں ان کو بہکاؤں گا. میں ان کی اولادوں کو بہکاؤں گا
. ان کی رگوں
میں سردار ابلیس کی محبت ڈالوں گا. ان کے کانوں کو اس کی آواز کا عادی بناوں گا
. جس جنت سے اس
کی وجہ سے میرے آقا کو نکالا گیا…میں ہرگز..ہرگز اس میں اسے واپس نہیں جانے دوں
گا
. میں آدم کی اولاد کو منہ کے بل زمین پہ گراؤں گا. میں اسے
جہنم میں لے کر جاوں گا.” جارجیس بولتے بولتے ہانپنے لگا تھا
. “وہ مشن..جسے
میرے آقا نے شروع کیا…میں اس کا چراغ بجھنے نہ دوں گا…شروع میں مجھے لگا تھا
کہ
میں نے سردار کو بولا بھی تھا یہ
کہ ہم خدا سے دشمنی مول رہے ہیں. اور خدا سے تو
کوئی بھی نہیں جیت سکتا
پھر سردار نے مجھے اللہ کی وہ باتیں بتائیں…. اور بہکا لے
ان میں سے جس پر قدرت پائے اپنی آواز سے اور ان پر فوج چڑھا لا اپنے سواروں اور
اپنے پیادوں کا اور ان کا شریک بن جا مالوں اور بچوں میں اور انہیں وعدہ دے اور
شیطان انہیں وعدہ نہیں دیتا مگر فریب کا

(
الاسراء-64)

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top