Sawera Hone Ko hai by Umme Ahmad Khan

 Novel : Sawera Hone Ko hai Complete Novel
Writer Name : Umme Ahmad Khan
Category :  Romance Based Story

Umme Ahmad Khan is the author of the book Sawera Hone Ko hai Pdf. It is an excellent love story novels,romantic urdu novels,,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Sawera Hone Ko hai Novel Complete by Umme Ahmad Khan  is available here to 

میں نے اس کی بات مان کر تم سے نکاح کی ہامی
بھر لی۔”ہارون گہرا سانس لے کر پھر سے بولنے لگا۔”میرا پاکستان
آنا۔۔۔۔۔تمہاری رقم بینک میں جمع نہ کرانا۔۔۔۔

تم سے ملاقات کے لئیے فوری مان
جانا۔۔۔۔۔۔۔تمہیں مسئلے کا ایسا حل دینا۔۔۔۔۔۔۔اور خود اپنے آپ کو نکاح کے لئیے پیش
کرنا۔۔۔۔۔سب پلان کا حصہ تھا۔لیکن۔۔۔۔۔۔”ہارون بولتے بولتے یک دم چپ ہوا۔حلق
میں کچھ اٹکتا ہوا محسوس ہوا تھا۔یوں جیسے ضبط کا بندھن ٹوٹ نہ جاۓ۔

سویرا جو سانس روکے اسے سن اور دیکھ رہی تھی۔اس
کی بات ادھوری چھوڑ دینے پر بے تاب سی ہوئی تھی۔

سویرا کی نظروں نے ہارون کی آنکھوں میں
ابھرتے پانی کو اپنی نگاہوں میں محسوس کیا۔

“لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم سے محبت کرنا پلان
کا حصہ نہیں تھا۔”ہارون کے لہجے کے کرب نے سویرا کو بے قرار کیا
تھا۔”تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنا بھی پلان کا حصہ نہیں تھا۔”

ہارون کی آنکھوں میں تیرتے پانی میں سویرا
کو اس کی محبت کا عکس نظر آیا تھا۔

سویرا کا ذہن خاموش تھا۔

اور دل جیسے اس کے سچا ہونے کی گواہی دے
رہا تھا۔اس کی محبت کو حقیقت مان رہا تھا۔چند پل وہ دونوں یونہی کھڑے رہے۔ایک
دوسروں کی نگاہوں کو کھوجتے۔

پھر سویرا نے ہاتھ بڑھا کر اپنی انگلی کی
پور سے ہارون کی آنکھ سے چھلکتے آنسو کو روکا تھا۔ “مجھے آپ کی سچائی پر یقین
آگیا ہارون۔۔۔۔۔۔”سویرا آنکھوں میں نمی لیئے محبت سے بولی۔اور ہارون نے اپنی
گال پر  رکھے اُس کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ نرمی
سے رکھ دیا۔جیسے بہت سا بوجھ اُس کے کندھوں سے اتر گیا تھا۔

اسے شاید بہت پہلے سویرا کو اس سچائی سے
آگاہ کر دینا چاہئیے تھا۔کم از کم وہ اس جذباتی تکلیف سے نہ گزرتی۔سویرا کو سچائی
سے آگاہ کرکے وہ مطمئن ہو چکا تھا۔اب شجاع اسے سویرا کے نام پر بلیک میل نہیں کر
سکتا۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 299 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link
Media Fire Download Link
 
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top