Novel : Tum Hi Meri Muhabbat Thay Complete Novel
Writer Name : Dilawaiz Rajpoot
Category : Romance Based Story
Dilawaiz Rajpoot is the author of the book Tum Hi Meri Muhabbat Thay Pdf. It is an excellent horror urdu novels,fantasy based,,
ایمان ششدر رہ گئی
وہ آنکھیں کھولے احمر کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔
ارے ایمان یہ کیا
؟لگتا ہے تم سے صبر نہ ہوا بڑی جلدی گھونگھٹ اٹھا لیا میرا انتظار بھی نہ کیا ۔۔
احمر مذاقیہ انداز
میں بولا ۔۔۔
“آ احمر آپ پ
۔۔۔آپ ابھی تو ادھر ۔۔
آپ ابھی تو یاہا یہاں
اے تھے ۔۔۔کچھ دیر پہلے اور و ے یہ گھونگهٹ بھی تو آ آپ پ نے ہی ۔۔۔۔۔”
ایمان پریشانی کے
عالم میں بولتی گئی ۔۔۔
ایک منٹ ایک منٹ یار
۔۔۔
یہ کیا بولے جا رہی
ہو میں تو ابھی آیا نہ اندر ؟
اچھا !۔۔۔۔
اب سمجھا گھونگھٹ
والی بات کے لیے اب بہانہ بنا رہی ہو ہے نہ ؟ چلو خیر ہے میں نے بھی اٹھا نا ہی
تھا تم نے خود اٹھا لیا کیا فرق پڑتا ہے ۔۔
احمر بیڈ پر بیٹھتے
ہوئے بولا
احمر بی سیریس ۔۔۔
ایمان کی آنکھوں میں
اب آنسو آچکے تھے ۔۔۔اور ڈر کی وجہ سے ہاتھ پیر ٹھنڈے ہو چکے تھے ۔۔۔
وہ بری طرح کپکا
رہی تھی ۔۔اب احمر بھی سنجیدہ ہوا ۔۔۔۔
ہوا کیا ایمان
بتاؤ تو ؟؟
احمر !احمر آپ بس
ابھی تھوڑی دیر پہلے اے تھے اور اور مجھ سے بات ب بھی کی ۔۔۔۔۔
ایمان کی بات سن
کر احمر بھی پریشان ہو گیا تھا ۔۔
مگر خود کو سنبھا
لتے ہوے بولا ۔۔۔
“ایمان مجھے
لگتا ہے تم کافی تھک چکی ہو جاو چینج کر اؤ اور آرام کر لو ۔۔”
ن نہیں احمر میرا یقین
کریں میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا “
دیکھو ایمان ایسا
کچھ بھی نہیں ہوتا تمہارا ذہن تھک گیا ہے اس وجہ سے وہ سب تم صرف محسوس کر رہی ہو
ہو جاتا ہے کبھی کبھی
چلو جاو چینج کر
اؤ ایزی ہو جاو “
همم ۔۔۔۔ٹھیک ہے
ایمان نے مزید بحث
کرنا مناسب نہ سمجھا اب تو اس کو بھی لگا شا ید میں نے وجاہت کو بہت زیادہ سوچا
تھا اسی وجہ سے یہ سب ہوا
ایمان اٹھی اور سوٹ کیس سے ایک ھلکی پھلکی شلوار
قمیض نکا لی اور واشروم کی طرف چل دی ۔۔۔۔
وہ چینج کر ای تھی
اس کے بعد احمر بھی چینج کر آیا ۔
“سو جاو ایمان
میں جاگ رہا ہوں”
“مگر اہ احمر
مج مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے “
“ایمان
“
احمر پیار سے اس
کے ہاتھ پکڑتے ہوئے بولا
“ڈر کس چیز
کا ایزی ہو کر سو جاو میں جاگ رہا ہوں ٹھیک ہے “
ایمان جواب میں
گردن ہلا کر رہ گئی اور لیٹ گئی ۔۔مگر اس کے ذہن میں اب بھی وہی خیال گھوم رہا تھا
۔۔
کچھ ہی دیر میں وہ
نیند کی آغوش میں تھی ۔۔۔۔
اس کو سوتا دیکھ
کر احمر بھی سو گیا ۔۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 326 Pages Pdf
- It’s Free Download Link