Qarar E Man By Syeda Shah

 Novel : Qarar E Man Complete Novel
Writer Name :  Syeda Shah
Category : Revenge Based & Rude Hero Based Novel

Syeda Shah is the author of the book Qarar E Man Pdf. It is an excellent revenge based urdu novels,rude hero based novels,romantic urdu novels,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.

They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Qarar E Man Novel Complete by Syeda Shah is available here to 

چھوڑو
مجھے کیا مصیبت ہے؟ “ وہ اسکی گرفت میں چلائی تھی

ابھی
پتا چل جاۓ گا… کیا یہ ہے سب؟ کیا تماشا لگایا ہوا ہے تم نے یہ! “ وہ اسکا بازو
جھنجھوڑتا غرایا کے اس کی ڈھار سے زحل کے قدم پھر سے ڈگمگاۓ تھے

دیکھ
نہیں رہے ہو؟ شادی ہے میری! “اس نے جیسے سامنے کھڑے شخص کے سر پر دھماکہ کیا تھا

واٹ؟
پھر سے کہنا ایک بار؟“ اسے لگا جیسے اسے سنا میں ہی غلطی ہوئی ہے

شادی
کر رہی ہوں میں شہریان شاہ….سعد سے نکاح ہے آج“
میرا وہ اعتماد سی کہتی اسے دیکھنے لگی جو عام سے انداز میں اسے دیکھ رہا
تھا اور پھر اگلے ہی لمحے شہریان کے چہرے پر دلفریب مسکراہٹ رینگی تھی

چی
چی چی تم بیواقوف ہو یہ میں جانتا ہوں لیکن اتنی بڑی یہ مجھے آج ہی پتا چلا
ہے…..اگر تم بھول رہی ہو تو یار دلا دوں؟

تم
آل ریڈی مجھ سے نکاح کر چکی ہو زحل شہریان شاہ!“ وہ پرسکون سا آخر میں ایک ایک لفظ
چبا چبا کر بولا

کیسا
نکاح؟ وہ نکاح جسے نا تم مانتے ہو اور نا ہی میں؟ ختم کر دو یہ نام کا نکاح بھی
آزادی دے دو مجھے!“ وہ چلائی تھی

کبھی
بھی نہیں… اس رشتے سے آزادی تو اب صرف تمہیں میرے مرنے سے ہی ملے گی اس سے پہلے
تمہاری یہی سزہ ہے کہ تم اس رشتے میں قید رہو

میں
نے تم سے. کہا تھا نا زحل… اب تم سے لڑنے میں بہت مزہ آنے والا ہے؟ لیکن  افسوس تم نے تو ابھی سے ہار مان لی! ابھی تو
بہت سے حساب کتاب ہیں جن کا حساب دینا ہے تم نے اور اگر ان سب کے بیچ میں کوئی بھی  آیا تو یقین کرو صرف تم ہی ہونگی جو اس کی موت
کی زمےدار ہونگی

جیسے
آج تم سعد کی موت کی زمےدار بنو گی! “وہ اسکے کان کے قریب سرگوشی کرتا اسکی جان
ہوا کر گیا

تمم
کچھ نہیں کرو گے سعد کے ساتھ!“ وہ خوفذدہ سی بولی جبکہ سعد کے لیے اس کی فکر سے
شہریان کا ضبط اب ٹوٹا سا تھا

ایک
لمحے میں وہ اپنے جنونی خول میں آیا تھا

بہت
فکر ہو رہی ہے تمہیں اس کی ہاں؟ “وہ جھٹکے سے اسے قریب کرتا اسکا بازو اسکی پشت سے
لگا گیا

ہاں
ہے! فکر بہت فکر ہے اس کی!“ وہ ہمیشہ کی طرح اسکے غصے کو مزید ہوا دے رہی تھی

فائن
آج اس کے ساتھ تم بھی مروں گی زحل شہریان شاہ… اور تمہاری قبر میں خود اپنے
ہاتھوں سے کھودوں گا! شہریان ڈھارا تھا
….“

اور
اگر میں نے بھی تمہیں اپنے ساتھ ساتھ اس قبر میں نا کھینچا تھا تو میرا نام بھی
زحل شہریان شاہ نہیں..!!!“ روانگی میں بولتی وہ اپنے نام کے ساتھ اسی کا نام جوڑ
گئی

شہریان
نے چہرے پر ایک فاتحانہ مسکراہٹ رینگی جب کہ اسکی مسکراہٹ کا مطلب سمجھ کر وہ اپنی
ہی روانگی میں کہی بات پر لب بھینج گئی

میرا
نام بھی زحل اکبر شاہ نہیں! “ اپنا جمعلہ درست کرتا وہ تن فن کرتی اندر کی طرف بڑھی
تھی
 

آہ
کاش مجھے تم سے نفرت نا ہوتی زحل شہریان شاہ!“ اسے جاتا دیکھ وہ زیرے لب دھرا گیا
تھا

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 482 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link
Media Fire Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top