Main Teri Adat Ka Maara By Dia Zuhra

 

Novel : Main Teri Adat Ka Maara Complete Novel
Writer Name : Dia Zuhra

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Main Teri Adat Ka Maara Novel Complete by Dia Zuhra is available here to download in pdf form and online reading.
 

 

ہاتھ
چھوڑو میرا پیپر دینے جانا ہے مجھے وہ نظریں پھیرتے بولی دل عجیب ہو رہا تھا اُسے
سامنے دیکھ دل بغاوت کرنے پر اتر آیا تھا وہ سرخ سوجھی آنکھوں سے اُس کی بازو پر
گرفت مزید سخت کر گیا ہرگز نہیں پہلے میرے سوال کا جواب دو کیوں بھیجا تم نے یہ وہ
دانت پیستے بولا تھا دل میں آگ سی چھڑ گئی تھی سلگتی آن دیکھی راکھ میں بدل رہی
تھی دل کو آرزو نے نظریں اٹھا کر اُسے دیکھا مجھے شراکت پسند نہیں وہ لب بھینچے
بامشکل بولی تھی آنسو باہر آنے کو مچلنے لگے تھے وہ اُسے کئی لمحے دیکھتا رہا گھر
چلو چھوٹی مما کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ نظریں پھیرتے بولا آرزو زخمی سا مسکرائی
تھی وہ اب بھی اپنے کیے پر صفائی نہیں دے رہا تھا کیا اُسے کوئی پرواہ نہیں تھی
کیا سارے خسارے اُس کے حصے آئے تھے نہیں جان۔جانا م۔جھے چھوڑو مجھے ورنہ شور مچا
دوں گی اپنا بازو اُس کی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کرتے وہ مچل کر بولی تھی
دانیال نے ماتھے پر تیوری چڑھائے اُسے دیکھا کیا کہو گی تمھارا شوہر تمھیں اپنے
ساتھ تمھارے سسرال لے کر جا رہا ہے وہ آبرو آچکا کر بولا ہلکا سا ہنسا آرزو نے
شدید نا گواری سے اُسے دیکھا نہیں تم مجھے کڈنیپ کر رہے ہو میں نہیں جانا چاہتی
تمھارے ساتھ وہ اُس کے ہاتھ پر ناخن مارتے بولی تھی دانیال نے آنکھیں چھوٹی کرتے
اُسے گھورا ایسی بات ہے تو پہلے تمھیں بے ہوش کر دیتا ہوں پھر تم کہہ دینا تمھیں
کڈنیپ کر کے لے کر جا رہا ہوں ہاتھ اُس کی گردن ہر لے جاتے مخصوص نس دبائی کے اُس
کے لب جو کچھ کہنے کو وا ہوئے تھے وہی بند ہو گے وہ اُس کے بازوؤں میں جھول گئی جب
دانیال نے ٹھنڈی آہ بھرتے انتہائی سرخ رنگ آنکھوں سے اُسے دیکھا تھا اُسے گاڑی میں
ڈالا اور گاڑی بھگا لے گیا ۔۔۔۔ خان منشن آتے اُسنے جھک کر اُسے بازوؤں میں اٹھایا
تھا اُسے اندر لے جانے لگا جہاں گھر ویران تھا اور ویران گھر بھی تو اُسی کی وجہ
سے ہوا تھا ہال میں سر جھکائے بیٹھی رانیہ نے اُس منظر کو دیکھا وہ مکمل سب کو نظر
انداز کیے اوپر کمرے کی جانب بڑھ گیا ۔۔۔ اُسے اوپر لٹائے وہ نیچے آیا تھا سب
سوالیہ نظروں سے اُسے دیکھ رہے تھے وہ بیوی ہے میری جہاں میں رہوں گا وہی وہ رہے
گی آپ لوگ مجھے ایسے مت دیکھے وہ ماتھے پر تین بل ڈالے بولا تھا آغا جان نے نفی
میں سر ہلایا تم نے کیا کیا اُس کے ساتھ شہیر صاحب غصے سے بولے تھے وہ لب سختی سے
بھینچ گیا وہ باہر لان میں نکل گیا تھا بغیر کوئی جواب دیے بغیر کچھ کہے سب لوگ
ٹھنڈی آہ بھر کر رہ گے رانیہ نے تھرڈ فلور کے فرسٹ روم کو دیکھا وہ خاموشی سے
اٹھتی اوپر کی جانب بڑھ گئی آہستگی سے دروازہ کھولا ۔۔۔ سامنے ہی وہ اُس کے بیڈ پر
بڑے استحقاق سے لیٹی ہوئی تھی رانیہ اُس کے پاس ٹک گئی وہ اُس کے چہرے کو دیکھنے
لگی تھی وہ بہت خوبصورت لڑکی تھی اور وہ بہت بہادر بھی تھی رانیہ دھیرے سے مسکرائی
۔۔۔

 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 996 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link

 

 

 

Media Fire Download Link

Download

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top