Novel : Tere Ishq Se Meri Zaat Tak Complete Novel
Writer Name : Ayeshey Mughal
Category : Rude Hero Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Tere Ishq Se Meri Zaat Tak Novel Complete by Ayeshey Mughal is available here to
چپ
ہو جاؤ چلانا نہیں اب۔۔۔میں ہوں دانیال۔۔۔”دانیال نے تڑخ کر کہتے اس کے منہ
سے ہاتھ ہٹایاتھا۔۔۔ “لیکن
تم یہ بلڈوزر کی طرح مجھ پر کیوں گرے ہو۔۔۔؟؟”روحی نے بھی اسی لہجے میں
پوچھا۔۔۔دانیال اسکی بات کاجواب دئیے بغیر فورا سے اٹھا تھا اور اس دفعہ لڑکھڑاتے
ہوئے چلتا سوئچ بورڈ تک پہنچا تھا۔۔۔اور پھر اگلے ہی لمحے پورا کمرہ روشنیوں میں
نہا چکا تھا۔۔۔۔اور پھر جیسے ہی دانیال کی نظر زمین پر پڑے اس ائیررنگ پر پڑی وہ
غصے سے اس جانب بڑھا تھا اور جھک کر اسے اٹھاتا رحاب کی جانب متوجہ ہوا تھا۔۔۔ “یہ دیکھیں میڈم یہ سب آپ کی ہی کرم نوازی
ہے۔۔۔”دانیال نے ائیر رنگ اس کی آنکھوں کے سامنے کرتے ہوئے کہا۔۔۔۔جسے دیکھ
کر رحاب اپنی اس لاپرواہی پر شرمندہ ہوئی تھی۔۔۔۔ “اوہ
سوری۔۔مجھے خیال کرنا چائہیے تھا۔۔۔”رحاب خفگی سے بولی۔۔۔ “اٹس اوکے۔۔۔پہلے یہ بتاؤ تم یہ چینج کرکے
گدھے گھوڑے بیچ کر اتنی جلدی کیسے سو گئی۔۔۔۔؟؟میرا انتظار تو کر سکتی تھی
نا۔۔۔”دانیال نے خفا لہجے میں کہا۔۔۔ “آپ
خود لیٹ آئے ہیں غلطی آپکی ہے۔۔۔۔”رحاب نے لاپرواہی سے کہا۔۔۔دانیال نے خفا
نظروں سے اسے دیکھا تھا اور الماری کی جانب بڑھ گیا۔۔اور فرسٹ ایڈ باکس ہاتھ میں
لئے صوفے پر بیٹھ کر اسکے دئیے گئے پہلے اورعظیم تحفے کی بینڈیج کرنے لگا۔۔۔۔یہ
دیکھ کر روحی کو شرمندگی نے آگھیرا ۔۔۔وہ بیڈ سے اترتی دھیرے دھیرے قدم اٹھاتی اس
کے پاس زمین پر بیٹھ کر اس کے ہاتھ سے کاٹن لے کر خود زخم صاف کرنے لگی۔۔۔دانیال
اس کے ایسا کرنے پر فورا کھڑا ہوا تھا۔۔۔ “چھوڑو
رحاب کیا کر رہی ہو۔۔۔۔میں خود کر لوں گا۔۔۔۔”دانیال نے اس کے ہاتھ سے کاٹن
لیتے ہوئے کہا۔۔۔ “میں
کر دیتی ہوں۔۔۔کیا مسئلہ ہے آپکو۔۔۔ادھر دیں کاٹن۔۔۔”روحی نے اصرار کیا۔۔۔ “نہیں یار۔۔مجھے نہیں پسند کہ تم اس طرح
میرے پاؤں کو ہاتھ لگاؤ۔۔۔”دانیال نے محبت سے کہا۔۔۔ “لیکن
بیوی ہونے کے ناطے مجھے اچھا لگے گا۔۔۔”رحاب نے مؤدب انداز میں کہا۔۔۔ “نہیں کہا نا نہیں تو نہیں۔۔۔تمہاری جگہ
میرے دل میں ہے پاؤں میں نہیں۔۔۔”دانیال نے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے اسے اس کا
مقام باور کروایا۔۔۔ “حد ہے
ادھر دیں۔۔۔۔”وہ بھی تو رحاب تھی اپنی من مانی کرنے والی اور پھر اس نے
زبردستی خود اپنے ہاتھوں سے بینڈیج کی تھی۔۔۔۔ “تھینک
یو رحاب۔۔۔”دانیال نے مسکراتے ہوئے کہا۔۔۔ “ویلکم
سوئیٹ ہارٹ۔۔۔۔”رحاب نے معنی خیزی سے کہتے اسے آنکھ ماری تھی۔۔۔روحی کی اس
حرکت پر تو دانیال کا منہ کھلا کا کھلا ہی رہ گیا تھا۔۔۔۔ “ارے
مسٹر ہینڈسم منہ تو بند کر لیں۔۔۔”یہ ایک اور شاکڈ تھا جو روحی کی طرف سے
دانیال کو دیا گیاتھا۔۔۔ “تمہاری
طبیعت توٹھیک ہےنا۔۔۔”دانیال نے فکرمندی سے پوچھا۔۔۔ “کیسے
فیلنگ لیس ہیں آپ۔۔۔انسان تعریف ہی کر دیتا ہے۔۔۔شادی سے پہلے تو بہت لمبی لمبی
چھوڑ رہے تھے۔۔۔”رحاب نے اس کی گردن میں بانہیں ڈالتے ہوئے اک ادا سے کہا۔۔۔۔
“شرم
کر لو میڈم۔۔۔تم پہلی رات کی دلہن ہو اور حرکتیں دیکھو اپنی۔۔۔۔”دانیال نے اس
کے گرد بازوؤں کا حصار کرتے ہوئے اس کی بے باکی پر چوٹ کی تھی۔۔۔۔ “حد ہے۔۔۔جائیں بات مت کریں مجھ
سے۔۔۔۔چھوڑیں مجھے۔۔۔۔”رحاب نے ناراضگی سے کہتے ہوئے اس کے حصار سے نکلنا
چاہا تھا۔۔۔۔ “آج تو
نہیں چھوڑنے والا ایک ظلم تم پہلے کر چکی ہو کم از کم مجھے تو دیکھنے دیتیں کہ
کیسی لگ رہی تھی تم۔۔۔۔لیکن یہ دوسرا ظلم نہیں کرنے دوں گا جاناں۔۔۔۔”دانیال
نے معنی خیزی سے کہتے اسے اپنے سینے سے لگایا تھا۔۔۔۔۔اور روحی بھی خود کو اس کے
حوالے کر چکی تھی۔۔۔جو بھی تھا وہ اللہ کو ناراض نہیں کر سکتی تھی اس کا حق نہ دے
کر۔۔۔۔آج یہاں ایک اور محبت اپنے انجام کو پہنچی تھی۔۔۔۔اور یہ انجام ان شاء اللہ
بہت اچھا ثابت ہونے والا تھا۔۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 729 Pages Pdf
- It’s Free Download Link