Kaisa Hai Yeh Rishta By Shiza Syed

Novel : Kaisa Hai Yeh Rishta Complete Novel
Writer Name :  Shiza Syed
Category :Romance Based Novel

Shiza Syed is the author of the book Kaisa Hai Yeh Rishta Pdf. It is an excellent.rude hero based novels,romantic urdu novels,love story novels,second marriage based urdu novels,
 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Kaisa Hai Yeh Rishta Novel Complete by Shiza Syed is available here to 

ملک
جی ملک جی وہ نیلم بی بی ۔ملک کبیر کا وفادار نوکر جو ھر وقت اسکے ساتھ رہتا ھے
ملک کبیر جو فون پے کسی سے بات کر رہا تھا اسکی بات سن کے فون بند کر کے بولا کیا
ہوا کیوں اتنا شوہر کر رہے ہو اسکے مالک نے پوچھا۔۔ مالک جو وہ چھوٹی بی بی آ
ٸی
ھیں ۔وہ تھرتھراتے ہوۓ بولا چھوٹی بی بی تو تم نیلم کو کہتے ہو نہ وہ کہنے لگا جی
مالک وہی آ
ٸی ہیں وہ بولا کیا کہ
رہے ہو وہ یہاں مالک بولا جی مالک جی وہ اور علی صاحب بھی آ
ٸیں
ہیں نوکر نے کہا اچھا وہ گھٹیا بھی ساتھ آیا ھے میں نہیں چھوڑوں گا اسے۔مالک پسٹل
نکالنے لگا مالک جی چھوڑ دیں ان دونوں کو معاف کر دیں نوکر نے کہا تم چپ رہو اور
ھٹو یہاں سے ۔مالک نےاسے پیچھے دھیکیلتے ہوۓ کہا اور خود باہر چلا گیا نیچے اسکی
بیوی بیٹی نیلم علی اور رمنہ بیٹھے باتیں کر رہے تھے کبیر کو اسے ھاتھ میں پسٹل لے
کر آتے دیکھ کےوہ سب ڈر گۓ تو نیلم فورا باپ کےپا
ٶں
پڑھ گیی پلیز بابا جانی ھمیں معاف کر دیں میں ان سے بہت پیار کرتی ہوں مجھے یہ
زبردستی لے کر نہیں گۓ میں اپنی مرضی سے انکے ساتھ بھاگی ہوں وہ پا
ٶں
پڑتے ہی کہنے لگی تب ۔اسکے باپ نے بیٹی کو اٹھایا اور زور دار تھپڑ اسکے منہ پے مارا
سب حیران و پریشان ایک دوسرے کو دیکھنے لگے مجھے تم سے زیادہ اپنی عزت پیاری ھے اپنی
عزت کے لیےمیں تمیں بھی قربان کر دوں گا ھٹو یہ کہ کر اس نے بیٹی کو دھکا دیا اور
پسٹل کا رخ علی کی طرف کر دیا پلیز بابا ایسا نہ کریں وہ رو کے کہنے لگی اسکی بیوی
بھی اپنے شوہر سے انتجإ کرنے لگی ۔۔مگر کبیر دورانی نے پسٹل کا رخ پھر سے سیدھا
کر کے علی کی طرف کیا اور پسٹل چلا دی تبھی نیلم اور اسکی ماں کی چیخیں نکلی ساتھ
۔انکی چیخیں سن کے اوپر روم میں سویا سمیر بھی نیچھے آگیا ۔۔اس وقت شام کے چار بج
رہے تھے سمیر تھکا ہوا تھا روم میں جا کے سو گیا تھا چیخوں کے ساتھ ساتھ گولی چلنے
کی آواز بھی سمیر کے کانوں میں پڑی تبھی وہ فورا نیچے آیا تو کیا دیکھا ۔رمنہ خون
سے لت پت اپنے بھا
ٸی کی گود میں پڑی ھے جب
کہ اسکی ممی رمنہ کو آوازیں دے رہی تھی

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 53 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
 
 
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top