Novel : Pagal Larki Complete Novel
Writer Name : Shiza Syed
Category : Love Story Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Pagal Larki Novel Complete by Shiza Syed is available here to
نوافل
کو کسی نے ھاتھ بھی لگایا تو ھاتھ توڑ دوں گا میں اس کے زاحل نے کھڑے ہو کے کہا اوے
اوے اتنا غصہ وہ بھی اس پاگل اور کم زات لڑکی کے لیے ۔۔مبینہ نے کہا نہ یہ پاگل ھے
اب اور نہ یہ کم ذات ھے ۔کم ذات تو تم لوگ ہو جہنیں نہ رشتوں کا لحاظ رہا نہ دوستی
کا ۔زاحل نے کہا او تو پرانی مری ہوٸی
محبت پھر سے جاگ گٸ
مبینہ نے کہا محبت مری کہاں تھی بس تماری اس خودغرضی کے پیچھے وقتی طور پے چھپ گٸ
تھی زاحل کے اس جواب پے مبینہ کا چہرے پے غصے اور نفرت کے اثار آ گۓ اسے تو میں
زندہ نہیں چھوڑوں گی مبینہ نے کہا شاھد تم نے سنا نہیں میں نے کیا کہا جس نے نوافل
کو ھاتھ بھی لگایا میں اس کے ھاتھ توڑ کے گلی کے کتوں کو کھلا دوں گا زاحل نے اب
کی بار اور بھی ترش لہجے میں کہا مبینہ نے سجاد اور عماد کو اشارہ کیا تو انہوں نے
زاحل اور احسن کی کن پٹی پے پسٹل رکھ دی جب کہ وہاں کھڑے سب لوگ سہم گۓ مبینہ اپنے
قدم نوافل کی طرف بڑھا چکی تھی نوافل کے پاس جاتے ہی اس نے نوافل کے سر سے دوپٹہ
کھینچ کے زمین پے پھینک دیا میں پھر سے کہ رہا ہوں نوافل سے دور رہو جان سے مار
دوں گا میں زاحل کی برداشت سےباہر ہو گیا تو وہ چلانے لگا ھاھا ھاھا مجھے جان سے
مارو گے پہلے خود کو تو بچا لو مبینہ نے کہا مس مینہ مارنے والے سے بچانے والا
زیادہ طاقت ور ھے زاحل نے کہا پہلے تم تو نوافل کو آج مجھ سے بچا لو مبینہ نے کہا مبینہ
نے نوافل کے گلے سے گولڈ کا لاکٹ نکال کے نیچے پھینک دیا تم نے میرے زاحل کو مجھ
سے چھینا میں تمیں نہیں چھوڑوں گی مبینہ نے اسی جملے کے پورا کرتے ہی اپنا بھاری
ھاتھ اسکے نازک گالوں پے گاڑ دیا ۔نوافل کو اپنی پوری لاٸف
میں لگنے والا یہ دوسرا تھپڑ تھا پہلا تھپڑ زاحل نے اسے تب مارا جب زاحل کو غلط فہمی
ہوٸی تھی
کہ اسکا بچہ نوافل کی وجہ سے ضاٸع
ہوا دوسرا تھپڑ آج مبینہ کے ھاتھوں۔ دونوں تھپڑوں نے اسکے چہرے پے گہرے نشان چھوڑ
دیے تھے وہ ابھی اس تھپڑ کا درد کنٹرول کر ہی رہی تھی یکے دیر بعد ایک اور تھپڑ اس
کے دوسرے گال پے پڑھ چکا تھا ایسے ہی تیسرا پھر چھوتھا اسکے دونوں گالوں پے تھپڑوں
کی بوجھاڑ ہو رہی تھی زاحل چیخ رہا تھا مگر اسکی چیخیں کوٸی
اثر نہیں کر رہی تھی آٹھ زور دار تھپڑ نوافل کے چہرے پے لگنے سے اسکے دونوں گال فل
سرخ ہو چکے تھے نوافل کی حالت دیکھ کے لگتا تھا کہ مزید دو چار تھپڑ اور لگنے کے
بعد وہ مکمل زمین پے گر جاتی
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 104 Pages Pdf
- It’s Free Download Link