Novel : Ik Tere Intzar Main Complete Novel
Writer Name : Aiman Raheem
Category : Social Issue Base urdu Novel
ساری
رات گزر گئی مگرجابر ابھی تک نہیں لوٹا تھا۔۔۔ کسویٰ کو ڈر محسوس ہو رہا تھا جابر
سے وہ اسے عجیب عجیب نظروں سے سارے راستے دیکھتا آیا تھا۔۔۔ رات زیادہ پونے کی وجہ
سے کسویٰ سو چکی تھی۔۔۔ جابر شراب کے نشے میں دھت آیا ۔۔ کسویٰ سو رہی تھی اس کے
پاس ہی قریب میں بیٹھ گیا۔۔۔ کتنی معصومیت ہے اسکے چہرے پر اس نے اسکے چہرے پر ہاتھ
پھیرا ۔۔جس سے کسویٰ کسمسائی ۔۔ اسکے چہرے پہ آئی لٹوں کو پیچھے کیا ۔۔ ماتھے سے
ہاتھ پھیرتا ہوا بالوں تک لے کر گیا۔۔ پھر اسکی چٹیا پکڑ کر کھینچ کر اٹھایا تھا۔۔۔
سارے بال جڑوں سے کھینچنے ہر اسے تکلیف ہوئی تھی۔۔۔ اس کی نیند بھک سے اڑی ۔ تکلیف
کی شدت چہرے پر واضح تھی۔۔۔ چھوڑو مجھے درد ہو رہا ہے۔۔۔ کسویٰ نے چلا کر کہا تھا ۔۔
لے چھوڑ دیا ۔۔ اس نے جھٹکے سے اسے چھوڑا تھا جس پر وہ لیٹنے والے انداز میں گری
تھی۔۔ پھر اسکا جبڑا زود سے دبوچا تھا۔۔ میں آوارہ ہوں ، نکما ہوں ، لڑکیاں تاڑتا ہوں
۔۔۔مجھ جیسے کو گھاس بھی نا ڈالے یہی کہا تھا نا۔۔۔ دیکھ تجھ جیسی زنا کار لڑکی کو
میں نے ہی اپنایا ہے ۔۔۔۔چچچچچچچ تجھے ایک معصوم کو غلط راستے پر لاتے شرم نہیں آئی
۔۔۔آج تیرے خصم کا شوق ۔میں پورا کرتا ہوں۔۔۔ جابر نے ہر حد پار کی ۔۔۔ کسویٰ تکلیف
سہتی گئی کرتی بھی کیا ایک تو کمزور جان اوپر سے شوہر جو تھا۔۔۔۔ کسویٰ کو اپنے
جسم کا پور پور دُکھتا محسوس ہو رہا تھا اس میں ہلنے کی بھی ہمت نہیں تھی۔۔۔ ابھی
اپنوں کے دیے گئے ذہنی اور جسمانی زخم ٹھیک نہیں ہوئے تھے کے زخم پہ زخموں نے مزید
تکلیف سے دوچار کیا تھا۔۔۔ جابر تو بیوی پر ہی ظلم توڑ کر نشے میں چور بے سدھ پڑا
تھا ۔۔۔ کسویٰ کی ساری رات تکلیف میں جاگ کر گزری تھی۔۔۔۔ اپنی غلطی اور گناہ ڈھونڈتی
رہی جسکی سزا میں میں جا بر جیسے آدمی کا ساتھ ملا تھا۔۔ فجر کی اذان کانوں میں
پڑتے ہی اٹھی تھی۔۔ غسل کے بعد جاء نماز ڈھونڈی مگر جابر جیسے بے دین انسان کے
کمرے میں جاء نماز کیسے ملتی۔۔ شرابی پر نماز حرام ہے۔۔۔ جو نماز قائم کرتے ہیں وہ
اگر قطرہ بھی حلق سے اتار لیں تو ان پر ایک ماہ یا اس سے زیادہ نماز ممنوع ہو جاتی
ہے۔۔۔ جابر تو پھر شرابی تھا تو جاء نماز کا تو سوال نہیں پیدا ہوتا تھا۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 213 Pages Pdf
- It’s Free Download Link