Novel : Anmol Complete Novel
Writer Name : Zaroom
Category : Bold Romance & Love Story Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,Anmol Novel Complete by Zaroom is available here to
رات
کے وقت لان ایک خوبصورت منظر پیش کر رہا تھا پھولوں کی خوشبو اور پودوں پر پھیلی
فیئری لائٹس کی روشنی مل کر منظر اور حسین بنا رہی تھی وہ چھ لان میں ہی کرسیوں پر
بیٹھے باتیں کر رہے تھے خواتین اندر بیٹھی تھیں باقی مہمان چلے گئے تھے مگر گھر کی
خواتین کی باتیں ابھی ختم نہیں ہوئی تھی جب کہ مبین صاحب اور دادی گھر چلے گئے تھے
، دونوں کو دوائی کھا کر سونا تھا اس لیے نہیں روکا گیا ،، نہیں طلال بھائی میں
نہیں ہادی کی ٹیم میں ہوتی یہ چیٹنگ کرتا ہے اور گیم خراب کرتا ہے ،، اچھا ٹھیک ہے
میں اور زینا ایک ٹیم ہو جاتے ملّی اور ماہی ایک ٹیم اور ہادی اور زرار دوسری ،، حل
نکالا گیا سب موونگ پلو کھیلنے والے تھے جس ٹیم کے پاس كشن آنا تھا اُس ٹیم کو
کوئی بھی بندہ کوئی لفظ ، نام یہ کوئی بات سوچ کر اشارہ کرے گا اور سامنے موجود دونوں
ٹیموں میں سے جو صحیح بتائے گا وہ جیت جائے گا ،، میوزک لگایا گیا اور کشن ملّی کے
ہاتھ میں تھا جب میوزک بند ہوا ،، اوکے میں کروں گی اشارہ ، کان میں سرگوشی سے مشورہ
کرنے کے بعد ماہی نے کہا اور کھڑی ہو گئ ساتھ ہی تیس سیکنڈ کا ٹائمر لگایا گیا ہاتھ
اوپر ہوا میں لے جا کر اوپر کی طرف اشارہ کیا ، اور ہاتھ گول گمایا ،، پرندہ ، چڑیا
، ہوا ، آسمان ، چھت ، پنکھا ،، اس آواز پر دونوں کی ہنسی نکلی چاروں تکے لگا رہے تھے
مگر جس کا تکا ٹھیک تھا وہ طلال تھا ماہی سے ایسے ہی بے تکے لفظ کی توقہ کی جا سکتی
تھی ،، واہ طلال بھائی شادی کے بعد بھی آپکا دماغ کام کرتا ہے ،، ماہی نے ہنستے
ہوئے داد دی ،، اگلی بار کشن زرار کے ہاتھ میں آیا ، اشارہ ہادی نے کرنا تھا ،، دونوں
ہاتھوں سے ماچس کی تیلی سے آگ لگانے کی طرح کیا گیا اور پھر سامنے پھینکا گیا ،، آگ
، ماچس ، موم بتی ، جلنا ، جلن ،، اوہ یس “جلن” ٹھیک ہے زینا کا تکا لگ
چُکا تھا اور اب سب بہت یکسوئی سے کھیلنے لگے ، مقصد صرف ایک دوسرے کے ساتھ اچھا وقت
گزارنا تھا ،،
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 241 Pages Pdf
- It’s Free Download Link