Category : Romantic Based Novel
Writer Name : Muntaha Shah
۔۔۔”
جاو عمر تم بھی یہاں سے اب ” وہ رخ پھیر کر بولی تھی اس کو آج حیا آرہی تھی
اور حیا کے رنگ اس کے چہرے پر بکھرے اسے اور بھی حسین بنا گئے تھے ۔۔۔
عمر
اس کے سامنے آکھڑا ہوا تو زینی نے پھر سے رخ پھیر لیا وہ پھر سے اس کے سامنے آکھڑا
ہوا تو اس نے دوسری طرف رخ پھیر لیا اور
اپنے دونوں ہاتھوں سے چہرا چھپا لیا ۔۔۔۔وہ پھر دوسری طرف آیا اور اس کا ہاتھ تھام کر بولا
۔۔”
مجھے یہ حیا کے رنگ دیکھنے دو زونش ،،یقین تو آ لینے دو کہ یہ قوح قزا میرے لفظوں نے بکھیری ہے تم پر ،، تم آج مزید
حسین لگ رہی ہو یہ محبت کی تاب ہے یا میرے اقرار کی” وہ اس کے قریب ہوتا خمار
آلود لہجے میں بولا زینی کی پلکیں لرز گئ تھیں
۔۔۔
۔۔”
میں تمہیں بچپن سے جانتا ہوں تمہارے ہر انداز سے واقف ہوں ، آج لگتا ہے محبت کی
کونپل پھوٹ گئ ہے دل میں،، ” وہ گہری مسکراہٹ لیے اس کی آنکھوں میں جھانکنے
کی کوشش کررہا تھا زینی جھٹکے سے رخ دوسری طرف پھیر گئ دل کی دھڑکن تیز ہوگئ تھی
۔۔۔وہ پلٹی تو اس کی پشت پر بکھرے بال عمر کے ہاتھوں کے ہاتھوں سے مس ہوئے
۔۔”
مجھے تمہارے یہ گھنگھریالے بال بہت پسند
ہیں ان کے سائے میں بیٹھنے کو دل چاہتا ہے،، بس اس سے زیادہ رومینس نہیں
کرسکتا میں نہ ہی مجھے اور ڈائلاگز یاد ہیں ” عمر گھمبیر لہجے میں بولتا آخر میں سر
کھجا کر بولا تو زینی کا منہ حیرت سے کھل گیا اور پھر اس کی ہنسی چھوٹ گئ ۔۔۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 409 Pages Pdf
- It’s Free Download Link