Novel : Ishq Mein Marjawan Complete Novel
Writer Name : Gull
Category : Romance Based Novel
عالی
روم میں آیا تو اسے دیکھا جو ٹانگیں بیڈ سے نیچے لٹکائے گہری نیند میں تھی وہ نفی
میں سر ہلاتے ڈریس لیتے واشروم گھسسافریش ہوکر وہ اسکے قریب آیا زائشہ کا یوں
اردگرد سے لاپرواہ ہوکر سونا اسکے دل کی دنیا ہلا رہا تھا وہ بیڈ پر دائیں بائیں
ہاتھ رکھتے اسکے اوپر جھکابالوں سے نکلتی پانی کی بوندے اسکے چہرے پر پڑی تو وہ
کسمسائی عالی نے اسکی گردن میں منہ چھپایاگردن پہ سانسوں کی تپش سے وہ بے چین ہوئی
نیند کے خمار سے سرخ ہوتی آنکھیں کھول کے عالی کو دیکھا
عین
اسی وقت عالی نے سر اٹھاتے اسکی بھوری آنکھوں میں دیکھا نظر آنکھوں سے ہوتی ہونٹوں
پہ رکی سرخی مائل ہونٹ اسے بہکا رہے تھے
وہ
بےخود ہوتے اسکی سانسوں کو اپنی دسترس میں لے گیا زائشہ نے آنکھیں بند کی سانس
رکنے پہ وہ اسکے سینے پہ ہاتھ رکھتی اسے پیچھے کر گئی
گہرے
گہرے سانس بھرتی وہ اسکو دیکھنے سے گریز برت رہی تھی
شونا
میری زندگی بن گئی ہو تم اب تو تمہارے بنا سانس لینا بھی دوبھر ہوجاتا ہے شونا تم
میری ہو نہ صرف میری”
وہ
اسکے چہرے کو جابجا اپنے لبوں سے چھوتے بول رہا تھ
زائشہ
نے بامشکل سانس لیا
وہ اس
میں گم ہونے لگا تھا اسے بھی خود میں الجھانے لگا تھا
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 271 Pages Pdf
- It’s Free Download Link
Wowww…..its amazing novel…i love it