Bloody Vampire Love Complete Pdf Novel By RK Writes

 

Novel :Bloody Vampire Love Complete Novel
Writer Name : RK Writes
Category : Vampire and Bold Love Based Novel

RK Writes is the author of the book Bloody Vampire Love Pdf. It is an excellent social,,romantic urdu novels,bold romantic urdu novels,fantasy based,

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , #romanticUrdunovels , romantic novels in Urdu pdf , #BoldromanticUrdunovels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,

Bloody Vampire Love Novel Complete by RK Writes is available here to 


#bloody_vampire_love

#sneak_peak_romentic_novel

#Fantasy_novel_drecola_love_with_human

 پھر سے وہی خوشبو کی
مہک اسکو پاگل کر رہی تھی اسنے خون دیکھ خود پر کنٹرول کرنا چاہا وہ اپنا مائنڈ
دوسری طرف کرتا اس لڑکے کے پاس آتے اسکی گردن پر جھکتے اپنے دانت بڑے کرتا خود کو
اسکے خون سے سیراب کرتا ہے واپس پوزیشن میں آنے پر اسنے اس لڑکے کے ہاتھ سے کوٹ
تھاما اور لڑکی پر پھینکنے کے انداز میں وہاں سے جانا چاہا مگر دوبارہ سے خوشبو نے
اجازت نا دی وہ کچھ بھی ارادے رکھتا اسکے پاس آتے ٹکٹکی باندھے دیکھتا ہے جو اپنی
آنکھیں بند کر رو رہی تھی اسنے ہوا میں نمی والے آنسو کو اپنے لبوں سے لگایا اسنے
لڑکی کے پاس آتے اپنا جھکاؤ اسکے لب پر کیا ان دونوں کے لب آمنے سامنے تھے فاصلہ
صرف ہوا کا تھا درمیان مائکل نے اسکی بند آنکھوں کی طرف دیکھا پاگل بلی۔۔ وہ اتنا
کہتے اپنے انگھوٹھے سے اسکے لب سے خون کو رگڑتے اپنے انگھوٹھے کو زبان سے چیک کرتے
وہ آنکھیں بند کر گیا جبکہ اسنے اپنی آنکھیں کھول سرخ کر لی تھی وہ پھر سے ویمپائر
بن رہا تھا اور وہ جب بھی ایسے بنتا تھا تب ہی وہ کسی کی جان لینے سے قاصر نہیں
ہوتا تھا اسنے خود پر کنٹرول کیا وہ اس لڑکی سے دور ہٹتے اپنی آنکھیں پھر سے سیاہ
کرتا ہے وہ خود کو بے چین کرتا اس کی میک کو خود سے دور نہیں کرنا چاہتا تھا اس
لیے مائکل نے اس لڑکی کے پاس آتے اسکی گردن پر اپنی انگلیوں سے نبض دبائی جسکی وجہ
سے وہ بیہوش ہو گئی اور پھر اس کو گود میں اٹھاتے وہ وہاں سے لے کر چلا گیا جبکہ
وہ اب پھر سے سرخ آنکھیں کرتا پل بھر میں غائب ہو گیا وقت دوبارہ سے چلا اور ہر
بار کی طرح آج بھی ایک جان ہاتھ دھو بیٹھی کیونکہ جب بھی مائکل وقت کو روکتا تو
کسی نا کسی کی جان ضرور جاتی اور آج بھی ایک لڑکا اس دنیا سے کوچ کر گیا جسکی
مائکل کو بلکل بھی پروا نا تھی
 

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 334 Pages Pdf
  • It’s Free Download Link


Media Fire Download Link

Click Now 


$ads={1}
Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

0 thoughts on “Bloody Vampire Love Complete Pdf Novel By RK Writes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *