Writer Name : Rimsha Hussain
Category : Friendship Based Novel
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Dil Yeh mera Novel Complete by Rimsha Hussain is available here to
کون ہوتم؟عمیر اپنے نانو کے گھر کہ دروازے پہ
انجان لڑکی دیکه کر تعجب سے پوچها وہ م وہ م۔دعا اٹک اٹک کر کجھ بولنا چاہا پر بول
نہ پاٸی۔ بولنے کی صلاحيت سے محروم ہوکیا؟عمیر نے
دوسرا سوال بھی کرڈالا۔ ن نہی۔دعا نے جلدی سے اپنا سر نفعی میں ہلایا۔ کون ہے
دروازے پہ ۔بانو بیگم خود اسٹک کہ سہارے چلتی ان تک آٸی
دعا بانو بیگم کو دیکهتی جلدی سے ڈور کر اندر کی طرف چلی گٸ۔
عمیر کیسے ہںو میرے بیٹے۔بانو بیگم خوشی سے نہال ہںوتیں اس کی جانب آٸی۔
میں ٹھیک نانو آپ سناۓ۔عمیر ان کو اپنے ساته لگاۓ پوچهنے لگا اور اندر کی طرف آیا۔
اللہ کا شکر ہے۔بانو بیگم نے جواب دیا لڑکی کون تھی؟نانو پہلے تو کبهی میں نے آپ
کے گھر شکیلا کہ علاوہ نہیں دیکها۔عمیر کجھ دیر بعد دعا بارے میں پوچهنے لگا تو
بنا جھجھک کر اس کو ساری بات بتادی۔ آپ ایسے کسی کو کیسے اپنے گھر میں پناہ دے
سکتی ہيں؟عمیر ناراضگی سے بولا۔ ایسے ہی نہیں رکھا اس کی بات میں سچائی محسوس ہںوٸی
تو رکھا ورنہ وہ بیچاری اس ظالم دنیا میں کہاں جاتی اور ہے بھی تو جوان لڑکی نہ۔بانو
بیگم آرام سے اس کو سمجھایا۔ اور خوبصورت بھی۔عمیر نے منہ سے پھسلا۔ عمیر۔بانو
بیگم نے گھورا کیا ہے نانو میں نے ایسے ہی بات کی۔عمیر نے وضاحت دی۔تبھی دعا وہاں
چاۓ کی ٹرے لے آٸی۔پہلے بانو بیگم کو دی پھر ڈر ڈر کر عمیر کی طرف
بڑھاٸی پر اس کو دیکهنے کی غلطی نہیں کی عمیر بھی ناں
اس پہ دھیان دیٸے چاۓ پکڑ لی ڈر تھا کہ کہیں چاۓ اس کے اُپر ہی
گِرا دیتی۔ دعا تم بھی بیٹھو نہ ہمارے ساته۔اس کو اندر جاتے دیکه کر بانو بیگم نے
کہا۔ جی نانو بس کچن صاف کرلو۔دعا بہانا بناتی چلی گٸ۔جب
کی بانو گہری سانس لے کر رہ گٸ اس کو خوفزدہ
دیکه کر الحمداللہ میں شکل بہت خوبصورت ہے۔عمیر چاۓ پیتے بولا۔ تو؟نانو کو اس کی
بات سمجھ نہ آٸی۔ تو یہ آپ کی نٸ
نواسی مجھ دیکه کر اتنا خوفزدہ ہںوٸی جتنا کوٸی
ہارر موویز میں بھوت کو دیکه کر نہیں ہوتا۔عمیر منہ بنا کر بولا۔ ہاہا۔ایسا نہیں
ہے بس پہلی دفعہ ملی ہے نہ اس لیے۔بانو بیگم نے ہنس کر بولی۔ اچها خیر یہ بتائيں
آپ کہ چاۓ کیوں نہیں پی رہی؟ عمیر اپنا چاۓکا کپ خالی کرتا بولا بس پانچ منٹ بعد
آزان ہونے والی ہے اور میرا وضو ہے اس لیے اور میں نے چاۓ پینا کم کی ہے۔بانو بیگم
نے جواب دیا۔ اچها پھر اپنا کپ مجھے دے میں پی لیتا ہوں۔عمیر کہتے ہی ان کی ساٸيڈ
پہ رکھا کپ اٹها لیا۔ تم کب سے چاۓ کے اتنے شوقین ہوگٸے
ہو؟بانو بیگم تعجب سے بولی۔ آج سے۔عمیر چاۓ کا گھونٹ بھر مزے سے بولا۔ ہاں دعا کے
ہاتهوں میں جادو ہے کجھ بنا بہت مزیدار بناتی ہے۔بانو بیگم دعا کی تعریف کرتے
بولی۔ان کی بات پہ چاۓ پیتے عمیر کو زبردست کھانسی کا دورہ پڑا۔ عمیر آہستہ کیا
ہوا ہے؟بانو بیگم اس کے لال ہوتے چہرے کو دیکه کر فکرمندی سے بولی۔ نہیں کجھ نہیں
نانو آپ جاۓ آذان ہورہی ہے۔عمیر خود کو سنبهالتا بولا۔ ہاں جاتی ہوں تم تو یہی ہو
نہ ابھی۔بانو بیگم نے اٹه کر پھر پوچها جی اتنے ٹائم بعد آیا ہوں ابھی تو یہی
ہوں۔عمیر کپ ٹيبل پہ رکھتا بولا۔ صحيح میں نماز ادا کرلوں۔بانو بیگم کہتی لاٸونج
سے نکل گٸ۔عمیر بھی اپنی موبائل ميں گم ہوگیا۔دعا بھی کچن
سے نکلی تو لاٸونج میں آکر ٹيبل سے کپ اٹهانے لگی۔ چاۓ بنانے
وقت آپ کا خیال کہاں تھا؟عمیر موبائل میں اپنی نظر ٹکاتا اس سے سوال کیا پر دعا
ناسمجھی سے اس کی طرف دیکهنے لگی۔جواب نہ ملنے عمیر نے اس کی طرف دیکها جو اس کو
دیکه رہی تھی۔ چاۓ آپ نے خود پی تھی یہاں ایسے ہی بس ہمارے لیے کی۔عمیر نے ایک اور
سوال کیا۔ م م میں آ آپ ک ک کی با ب بات کا م م مطلب ن ن نہی نہیں س س م سمجھی۔دعا
نے اٹک اٹک کر بامشکل اپنی بات کی۔اس کے ایسے بات کرتا دیکه کر عمیر کے چہرے پہ
مسکراہٹ آٸی پھر کہا۔
Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 71 Pages Pdf
It’s Free Download Link