Novel : Main Aur Tum Complete Novel
Writer Name : Zeenia Sharjeel
Category : ROMANTIC Based Novel
اِس وقت کمرے میں مکمل اندھیرا تھا کھڑکی سے
آتی ہلکی سی چاند کی روشنی کمرے میں تھوڑا بہت اجالا کئے دے رہی تھی۔۔۔ حیدر بیڈ
پر لیٹا ہوا نتالیہ کا انتظار کررہا تھا جب نتالیہ کمرے میں داخل ہوئی تو اُس نے
حیدر کو اپنا منتظر پایا۔۔۔ بیڈ پر لیٹا ہوا نیم وا آنکھوں سے وہ خود بھی نتالیہ
کو دیکھنے لگا۔۔۔ حیدر کے پاس آتے وقت نتالیہ کے قدم من من بھر کے ہونے لگے نتالیہ
بیڈ کے پاس آتی ہوئی حیدر کے اِس طرح دیکھنے پر اچھی خاصی نروس ہونے لگی مگر پھر
بھی اُس کا دھیان یوشع کی طرف چلاگیا جو اِس وقت بیڈ پر موجود نہیں تھا “یوشع کہاں ہے
حیدر” نتالیہ اُس کی بےباک نظروں کو اگنور کرتی حیدر سے پوچھنے لگی
کیونکہ یوشع اِس وقت کمرے میں کہیں موجود نہیں تھا مگر حیدر نتالیہ کے سوال کو
نظرانداز کرتا اُس کی کلائی پکڑ کر نتالیہ کو اپنی جانب کھینچ چکا تھا نتالیہ حیدر
کے سینے پر گری اپنی بےترتیب دھڑکن کو محسوس کرتی حیدر کا چہرہ دیکھ ریکھنے لگی جو
اُس کے بالوں میں اپنے ہاتھوں سے انگلیاں پھنساۓ اُس کے چہرے کو اپنے ہونٹوں کی
جانب جھکاتا اُس کو ہونٹوں کو چوم کر اپنے تشنہ لبوں کی پیاس بجھا رہا تھا۔۔۔ چند
پل کے لئے نتالیہ یوشع کو فراموش کیے حیدر کی دسترس میں مکمل کھو چکی تھی حیدر نے
اپنا چہرہ اٹھاکر نتالیہ کی جانب دیکھا جو آنکھیں بند کئے لیٹی ہوئی تھی اُس کی
پیشانی پر ننھی ننھی پسینے کی بوندیں بھی چمک رہی تھی۔۔۔ حیدر اپنے ہاتھ کی
انگلیوں سے اُس کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنے لگا تو نتالیہ نے اپنی آنکھیں کھول کر
حیدر کا چہرہ دیکھا۔۔۔ وہ اسی کو دیکھ رہا تھا “میرا سکون اور اطمینان اور صرف اور صرف آپ کی
دسترس میں ہے۔۔۔ آپ سے دور جاکر نہ صرف میں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے بلکہ آپ کے
اوپر بھی ظلم کیا حیدر پلیز مجھے معاف کردیں”
وہ حیدر کا چہرہ تھام کر ان قربت کے لمحات میں
اُس سے معافی مانگنے لگی اُسے اپنا یقین دلانے لگی۔۔۔ حیدر نتالیہ کی بات سنتا ہوا
اُس کی کلائیاں اپنے ہاتھوں سے پکڑ کر ایک بار پھر اُس کے ہونٹوں پر جھک گیا
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Main Aur Tum Complete Novel Complete by Maha Gull Rana is available here to