Writer Name : Shama ILahi
Category : Romance Based Novel
آئی
لو یو ہالہ” ہالہ کے چیئر کے قریب جاتے، چیئر کو بیک سے پکڑ کر ہالہ کا رخ
اپنی جانب کرتے ، سیف نے اس کے سامنے گھٹنے کے بل بیٹھتے ہوئے کہا تھا “میں نے آپ کو منہ دیکھائی میں بھی کچھ نہیں دیا تھا، یہ رہی آپ
کی منہ دیکھائی” سیف نے کہتے ہوئے ساتھ ہی جیب سے جیولری کیس نکال کر کیس
کھولتے ہقا بقا سی نظر آتی ہالہ کے سامنے کیا۔ “مگر اس سے بھی پہلے آپ میری برائیڈ بنیں گیں دوبارہ” سیف کیس بند کرتے ہوئے اطراف کے لوگوں کی تحیر کی پرواہ کئے
بغیر ، بدستور حیرت کی سمندر میں ڈوبے ہالہ کی آنکھوں میں جھانکتے ہالہ سے پوچھ
رہا تھا “I mean will
you be my bride again? ” (میرا
مطلب ہے، کیا آپ میری دلہن دوبارہ بنے گیں؟)
“یہ۔۔یہ۔۔کک۔۔کیا۔۔ کررہے ہیں آپ؟” ہالہ نے حیرت کے سمندر سے بمشکل تیرتے باہر نکل کر بوکھلا کر
پوچھا اور ساتھ ہی اطراف پہ نظریں دوڑائی جہاں سب ان کی جانب متوجہ نہایت دلچسپی
سے سین دیکھ رہئے تھے، سوائے منعم کے، جس پر وہ مزید بوکھلائی تھی “سس۔۔سیف۔۔کیا کر رہے ہیں آپ؟”
اب کی مرتبہ ہالہ نے دانت پیسا تھا “بھابھی اب رحم بھی کردیجئے ہمارے دوست پر ، آپ کے قدموں میں اس
نے اپنا دل رکھ دیا ہے” جنید کی مسکراتی آواز پر ہالہ کم حیران ، سیف شدید حیرت زدہ
ہوتا اٹھ کھڑا ہوا اور اس کی جانب مڑا تھا، جہاں جنید اور عدی ساتھ کھڑے اسے شرارت
سے دیکھ مسکرا رہے تھے۔ “تم جانتے تھے کہ ہالہ میری وائف تھی؟، اور پھر بھی۔۔” سیف نے حیرت سے کہتے کہتے جملہ ادھورا چھوڑا تھا “ہاں پھر بھی۔۔ کیونکہ مجھے مدحت آنٹی نے یہ مشن دیا تھا کہ
تمہارا دماغ ٹھکانے لگاوں، جو عرش پر پہنچا ہوا تھا زمین پہ لے آوں ، لگتا تو یوں
ہے کہ میں اپنے مشن میں کامیاب ہوا ہوں” جنید کے شرارت سے کہنے اپنا کالر اکڑایا تھا “تو تمہیں یہی طریقہ ملا تھا گھٹیا انسان؟”
سیف جنید کی جانب بگڑ کر بڑھا تھا
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Brownish Girl Complete Novel Complete by Shama ILahi is available here to