ابھی دیا وہاں سے بھاگ کر واشروم میں بند ہوتی کہ شاہ میر نے
پیچھے سے اس کی کلائی پکڑ کر ایک ہی جھٹکے میں اپنی طرف موڑا اور اس کا منہ اپنے
ہاتھ میں دبوچا How dare you dia Shah Meer Shah تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی یوں میرے جذبات میری محبت کو گالی
دینے کی دل تو کر رہا ہے یہی زمین میں زندہ گاڑھ دوں تمہیں وہ ایک دم سے دھاڑا تو
دیا کو اپنے پاؤں سے جان نکلتی محسوس ہوئی جن سے دل بھرنے ہو یا بہلانے ہو وہ
بازاروں میں دستیاب ہوتی ہیں ان کے لیے انتظار کی سولی پر لٹکنا نہیں پڑتا اور
جنہیں استعمال کیا جاتا ہے نا وہ کسی کوڑے کے ڈھیر سے ملتی ہیں میں اس ملک کا
محافظ ہوں اور تم مجھے اپنی ہی عزت کو استعمال کرنے والا کہہ رہی ہو وہ پھر سے
دھاڑا تو دیا نے اپنا چہرا ہاتھوں میں چھپا لیا ہاتھ ہٹاؤ دیا اور میری طرف دیکھو
ہاتھ ہٹاؤ اپنے دیا کے ہاتھ نا ہٹانے پر وہ پھر سے چیخا تو دیا نے جلدی سے اپنے
ہاتھ ہٹا کر سر شاہ میر کے سینے پر ٹکا دیا اس کے غصے سے بچنے کا یہی طریقہ اسے
ٹھیک لگا 2nd sneak مجھے ڈر لگتا ہے ماہر مجھے لگتا مم۔میں بھیگی آواز پر قابو
پاکر بات جاری رکھی ماہر بھی چاہتا تھا کہ وہ اپنے دل کی باتیں اس سے کرے تبھی
بولنے دیا م۔مجھے لگتا میں آپ کو کھو دو گی میں مر جاؤں گی ماہر وہ ایک دم سے سسک
پڑی تو ماہر نے سختی سے اپنے ہونٹ بھنچ لیے ادھر دیکھو منہا میں نے کہا میری طرف
دیکھو ماہر نے سرد آواز میں کہہ کر منہا کا چہرا اپنے ہاتھوں میں بھرا تم کبھی
مجھے نہیں کھو سکتی ماہر شاہ پہلے دن سے تمہارا تھا اور قیامت تک تمہارا ہی رہے گا
موت پر زور نہیں لیکن تمہیں اتنا یقین ہونا چاہیے مجھ پر کہ اگر کبھی تمہارا دل نا
دھڑکا تو سانسیں میں بھی نہیں لے سکوں گا تمہیں لگتا ہے تم مرجاؤ گی اور میں یہ
خبر سن کر غم سے نڈھال ہوں گا تو میرا وعدہ ہے تم سے میں خبر سے پہلے تم تک پہنچ
جاؤ گا وہ اتنی شدت سے بولا کہ منہا کو اپنا رواں رواں کانپتا محسوس ہوا اپنی بات
کہہ کر منہا کے گرد سے اپنا حصار ختم کر کے پیٹھ کر کہ کھڑا ہوگیا اپنے اشتعال پر
بامشکل قابو پایا منہا کے منہ سے مرنے کا سن کر اسے اپنا دم گھٹتا محسوس ہوا اور سچ
ہی تو تھا کیا وہ موت سے لڑ سکتا تھا شاید نہیں اور وہ اسے بھی کوئی جھوٹی تسلی
نہیں دینا چاہتا تھا لیکن اسے یقین تھا کے وہ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ پائے گا
It’s Free Download Link
Nice 👍
Good