Novel : Khooni Rishte Complete Novel PDF
Writer Name : Anita Shah
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Khooni Rishte Complete Novel PDF Novel Complete by Anita Shah is available here to download in pdf form and online reading.
انتباہ
اس ناول کے تمام جملہ حقوق اردو ناولز مینیا ویب کے پاس محفوظ ہیں کسی بھی طرح کاپی کرنے سے گریز کیا جاۓ ۔ ان سب ویب ، بلاگ ، یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادراہ اردو ناولز مینیا اور رائٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔ اگر آپ اپنی تحریر اردو ناولز مینیا پر شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے ہمیں سینڈ کردیں۔ آپ کی تحریر اردو ناولز مینیا ویب پر شائع کردی جائے گی
WHATSAPP NO: 00923230707017
EMAIL:novelsmania.2020@gmail.com
رافع اس کا ھاتھ ھٹا کے سر دبانے لگا۔۔۔۔”نہیں پلیز آپ
نہ دبائیں ٹھیک ھو جائے گا۔۔۔۔۔” “دبانے دو۔۔۔۔” رافع نے یہ کہ کر اس کا ھاتھ دوسرے ھاتھ
سے پیچھے کیا اور اپنا ھاتھ اس کے ماتھے پے رکھا تو امبر کی سانسیں یک دم تیز ھونے
لگی رافع دھیرے دھیرے سے اس کا سر دبانے لگا۔۔۔۔۔۔رافع اس کی فیلینگس محسوس کر رھا
تھا۔۔۔۔۔۔۔رافع نے اس کا ھاتھ پکڑ لیا امبر آنکھیں بند کیے ھوئے تھی اس کے سر کو
سکون مل رھا تھا سر درد کو آرام آتا جا رھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رافع نے اپنا ھاتھ اس کے
سر سے ھٹاتے ھوئے اس کے دایاں کان کی طرف دھیرے دھیرے سے رکھا امبر ابھی تک آنکھیں
بند کیے ھوئے تھی رافع نے اپنے لب اس کے لبوں کے قریب کیے رافع کی گرم سانسیں امبر
کی سانسوں کو چھونے لگی امبر کی سانسیں اور تیزی سے چلنے لگی اس کا دل زور زور سے
دھڑکنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔ رافع نے اس کا فایدہ اٹھایا اور اپنے ھونٹ اس کے ھونٹوں پے رکھ
دیے امبر کے بے جان وجود میں حرکت پیدا ھوئی چائتے ھوئے بھی امبر کچھ نہ کر سکی مٹی
کی مورت بنی رھی کیونکہ اسے رافع کا چھونہ بہت اچھا لگ رھا تھا کیونکہ امبر رافع
سے پیار کرنے لگی تھی تبھی اسے رافع کی قربت بھا رھی تھی اس کے دل کو قرار دے رھی
تھی اور وہ چاہ کے بھی رافع کو روک نہں پائی وہ سمجھ رھی تھی کہ رافع بھی اس سے
پیار کرتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اسے کیا پتہ کہ رافع یہ سب اس سے بدلہ لینے کو کر رھا
ھے مگر رافع بدلہ لینے میں اس حد تک گر گیا کہ وہ ایک لڑکی کی عزت سے کھیل
گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امبر رافع کی اس چال سے انجان تھی وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ رافع
اس حد تک گر سکتا ھے وہ تو اس کے پیار کے نشے میں ڈوب چکی تھی رافع نے اس کے اموشن
کا خوب فایدہ اٹھاتے ھوئے اسے اپنے بدلے اور حوس کا نشانہ بناتے ھوئے ھر حد پار کر
دی امبر کو بھی سمجھ نہیں آئی وہ رافع کو روک نہں پائی
It’s Free Download Link