Do Ajnabi Musafir Complete Novel PDF By Anita Shah

Novel : Do Ajnabi Musafir Complete Novel PDF
Writer Name : Anita Shah

Anita shah is the author of the book do Ajnabi Musafir Pdf. It is an excellent , social romantic , love story , Forced Marriage , Rude heroin and Cousin marriage base novel,
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.

They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping basad , second marriage based,
Do Ajnabi Musafir Complete Novel PDF Novel Complete by Anita Shah is available here to download in pdf form and online reading.

 

انتباہ

اس ناول کے تمام جملہ حقوق اردو ناولز مینیا ویب کے پاس محفوظ ہیں کسی بھی طرح کاپی کرنے سے گریز کیا جاۓ ۔ ان سب ویب ، بلاگ ، یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادراہ اردو ناولز مینیا اور رائٹر ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔ اگر آپ اپنی تحریر اردو ناولز مینیا پر شائع کروانا چاہتے ہیں تو اردو میں ٹائپ کر کے ہمیں سینڈ کردیں۔ آپ کی تحریر اردو ناولز مینیا ویب پر شائع کردی جائے گی

WHATSAPP NO: 00923230707017

EMAIL:novelsmania.2020@gmail.com

مما۔۔۔۔میں اس کے ساتھ نہیں رہوں گی مجھے اپنے کمرے میں لے
چلے ۔۔ وہ ایک مرد ہے اسے تمھاری اور تمھارے پیار کی ضرورت ہے میں اس کی غلام نہیں
بن سکتی ہوں۔۔۔ گڑیا بات کو سمجھو ۔۔۔۔پھر مما نے اسے سمجھا کر تیار کرنا شروع کر
دیا۔۔۔ مما مجھ سے تو چلا بھی نہیں جا رہا یہ کون سا بدلہ لیا ہے اس شخص نے مجھ سے
یارا جی یہ دیکھے کوئی حد ہے مما اس ساڑھی کے بلاؤز میں میں چھپ بھی نہیں رہی وہ بلیک
ساڑھی میں نظر لگ جانے کی حد تک پیاری لگ رہی تھی اس کا گلا ڈیپ ہی ہوتا ہے اور چپ
بلکل چپ تم دلہن ہو اپنی زندگی کی شروعات کرنے جا رہی ہو ۔۔۔مینا وہ چادر پڑی ہے
لپیٹ دو اس کے اردگرد۔۔سامان سارا رکھوا دیا ہے اس کا کوئی چیز رہتی تو نہیں سامان
کیسا ۔۔۔ مینا بتا مجھے ۔۔۔ یار حد کرتی ہو سرپرائز ہے تمھارے لیے۔۔۔ کیسا سرپرائز
۔۔۔ مجھے نہیں پتہ۔۔۔ مجھے اتنی شرم کیوں آ رہی ہے۔۔۔۔ بخت گاڑی کے ساتھ کھڑا
تھا۔۔۔۔وہ اتنی پیاری لگ رہی تھی کہ اس سے نظریں ہٹانا مشکل ہو گیا تھا ۔۔۔۔ زونی
کا اس کی پیار بھری نگاہوں سے دیکھنا برداشت نہیں ہو رہا تھا ۔۔۔ زندگی میں کیا
کھبی کوئی خوبصورت لڑکی نہیں دیکھی ۔۔۔اسنے نخرے سے کہا دل تو اس کا بھی دھک دھک
کر رہا ہے کم بخت مارا آج مجھے ہارٹ اٹیک کروا کر ہی چھوڑے گا یہ دیکھنااس کا۔۔۔
کنٹرول ڈئیر کنٹرول۔۔۔۔اتنا بھی کیا دھڑکنا اب۔۔۔(دل میں خود سے لگی ہوئی تھی
) کچھ کہا تم نے ۔۔۔ نہ نہیں تو کیا کچھ سنا تم نے۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔
بہت خوبصورت لگ رہی ہو ۔۔۔ وہ تو میں ہوں ۔۔۔۔آگے دیکھ کر گاڑی چلاؤ ۔۔۔ تم کھبی
نہیں سدھروں گی سارے موڈ کا ستیہ ناس کر دیا۔۔۔۔۔ کیا مطلب ہے تمھارا۔۔۔ پلیز چپ
کر جاؤ ورنہ میں آج جتنے اچھے موڈ میں ہوں نا کہ پوچھو مت۔۔۔۔ مجھے گھر واپس جانا
ہے تم جاؤ کسی اور اچھی لڑکی سے گپ لگا لو۔ اچھا سوچ لو ۔۔ سوچ لیا۔۔۔ ہاں یار ایک
کام کر وہ جو مس ضویا ہے نا ۔۔۔اسے میرے فارم ہاؤس بھجوا اسے بولنا آج بخت سکندر
اسے اپنی رات بخشے گا اس پر حق تو کسی اور کا تھا بٹ اسے بخت سکندر کی ویلیو کا
اندازہ نہیں ہے۔۔۔اس نے کہہ کر فون بند کردیا۔۔ زونی کا دل جیسے بند ہو نے لگا۔۔وہ
سارے راستے خاموش رہی ۔۔اسے نہیں پتہ چلا کہ کب وہ فارم ہاؤس پہنچی کب اس کے سامنے
کھانا سرو کیا گیا اور سپیشل گول گپے اس کے سامنے رکھے گئے چپ کرکے ہر کام کرتی
رہی ۔۔ میرا روم کدھر ہے ۔۔۔ کیوں۔۔۔کیا جلدی ہے ابھی تو پارٹی ہو گی مجھے نیند آ
رہی ہے۔۔۔ بخت ڈارلنگ کہاں ہو ۔۔او ماۓ سویٹس بی لوڈ میں تو ہوا میں اڑ کر آئی ہوں
ریڈ سلیو لیس ڈریس پہنے وہ ماڈل بنی آ کر بخت کے گلے لگ گئی ۔۔۔اور اسے کس بھی کر
دیا۔۔۔ زونی جو سیڑھیوں کی طرف بڑھ رہی تھی ایک دم رک گئی۔۔۔

 
Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
Google Drive Download Link

Download

Online Reading

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top