Tujhe Sang Lagi Na Chooty By Ayesha Zaheer

Novel : Tujhe Sang Lagi Na Chooty Complete Novel
Writer Name : Ayesha Zaheer
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Tujhe Sang Lagi Na Chooty Novel Complete by Ayesha Zaheer is available here to download in pdf form and online reading.
 

وہ کوریڈور میں جیسے ہی داخل ہوا ، سامنے وہ کلاس کے لڑکے کے
ساتھ کھڑی باتوں میں مصروف تھی ۔ اسے بے اختیار غصہ آیا ۔ مس عائشے آپ کلاس کے
باہر کھڑی کیا کررہی ہیں ؟ سر ! وہ میں وہ ، عائشے نے ناسمجھی سے زوار کی طرف
دیکھا جس کی گردن کی رگیں غصے سے تنی تھیں اور چہرہ ضبط کے مارے سرخ ہو رہا تھا ۔
اس نے سر زوار کو ہمیشہ پولائٹ دیکھا تھا مگر اس کا غصے والا روپ دیکھ کے وہ لرز
گئی ۔ کیا وہ میں ہاں ؟ جواب دیں وہ غصے سے بولا ۔ وہ ایکچولی سر میں سی آر سے
اسائنمنٹ کا پوچھ رہی تھی ۔ میں اور زینب دونوں ہی کل لیو پہ تھے ۔ وہ آہستہ سے
منمنائی ۔ آپ یہ مجھ سے بھی پوچھ سکتی تھیں مس عائشے ۔ یا میں نے ساری کلاس کو بتا
دیا تھا صرف آپ کو نہیں بتانا تھا ؟ وہ طنز کرتے ہوئے بولا ۔ اب یہ اسائنمنٹ آپ
نیکسٹ ویک کی بجائے کل ہی سبمٹ کروائیں گی ۔ وہ خود نہیں جانتا تھا اس کو اتنا غصہ
کس بات پہ آیا ہے ۔ چلیں آجائیں کلاس میں اور میں آئندہ آپ کو کسی لڑکے کے ساتھ
بات کرتے ہوئے نہ دیکھوں ۔ وہ سختی سے حکم صادر کرتا کلاس کی جانب بڑھ گیا ۔ پر
میں نے ایسا کیا کر دیا جو مجھ پہ اتنا برس رہے تھے ۔ اس نے صدمے سے سوچا ۔ مس اب
آپ کلاس میں آرہی ہیں یا میں آپ کو باہر آکر سپیشل لیکچر ڈیلیور کروں ؟ زوار کی
طنزیہ آواز اس کے کانوں سے ٹکرائی ۔ پتا نہیں سمجھتے کیا ہیں خود کو ۔ بڑے آئے ۔
ہنہہ ۔ کھڑوس ، سائیکو آدمی ۔ وہ غصے سے پیر پٹکتی کلاس کی جانب بڑھ دی ۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top