The Diamond Beast Complete Novel By Aliya Hassan

 

Novel : The Diamond Beast Complete Novel Pdf

Writer Name : Aliya Hassan

Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.

They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
The Diamond Beast Complete Novel Pdf Novel Complete by 
Aliya Hassan is available here to download in pdf form and online reading.


سن گلاسز بالوں میں اٹکائے وہ ایک ادا سے وہاں داخل ہوئی ۔ آس
پاس بیٹھے تو کچھ کھڑے پولیس والوں نے حیرت سے اس لڑکی کو دیکھا ۔ جو سیدھا اس کے
کیبن میں گئی ۔ جو فائلوں پر جھکا چہرے پر پریشانی والے تاثرات تھے ۔ آواز پر سر
اوپر کر اسے دیکھ کر چونکا ۔
آپ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حیرت کی زیادتی سے وہ اپنی جگہ سے اٹھ گیا ۔ ارے آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی مصنوعی سا حیران ہوئی ۔ آپ یہاں کیا کر رہے ہیں ۔۔ جبکہ میں تو رپورٹ لکھوانے آئی تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ چلتی ہوئی اس کی ٹیبل کے سامنے کھڑی ہوئی ۔

کیسی رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے ناسمجھی سے پوچھا ۔
اسے اچھا نہیں لگا تھا اس کا پولیس سٹیشن آنا ۔

ایکچوئلی مجھ سے پرس چھین لیا کسی نے اور
۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے چہرے پر درد کے تاثرات سجائے ۔

اور کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
انہوں نے مجھ پر حملہ کیا یہ گولی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس
نے خود پر اوڑھی ہوئی شال بازوں سے اوپر کی ۔ جہاں اسٹالر بندھا خون سے رنگا ہوا
تھا ۔
او مائے گوڈ آپ بے وقوف ہیں ۔۔ گولی لگی ہے آپ کو اتنا خون
بہہ رہا اور ہوسپٹل جانے کے بجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ پریشانی سے اس کی طرف لپکا ۔
رپورٹ لکھوانی تھی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے معصومیت سے کہا ۔ جو
وقت نے تو اس سے چھین لی تھی ۔
مجھے فون کر لیتی بلا لیتی آپ میں وہاں آکر رپورٹ لکھ لیتا
۔۔۔ چلیں اب میرے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اسے کندھوں سے تھامتا ۔ فکرمندی سے کہہ کر اپنے
ساتھ لے گیا ۔ عنیزہ نے نفرت سے اس کے ہاتھ اپنے کندھوں پر دیکھے ۔ لیکن برداشت کر
گئی ۔ نجانے کیوں جو پہلے گولی کی تکلیف محسوس نہ ہوئی تھی اب واقع میں وہ درد سے
کراہ پڑی ۔ شاید گولی اپنا اثر دکھا رہی تھی ۔ جو اس نے خود ہی کھائی تھی بازوں پر
۔ ابان لب بھینچے ڈرائیور کر رہا تھا ۔ جبکہ اس سے بازوں کا درد اب بس سے باہر تھا
۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link

Media Fire Download Link

Click Now 


$ads={1}

ONLINE READING

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *