Novel : Intiqam E Muhabbat
Writer Name : Zarish Noor
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based,
Intiqam E Muhabbat Novel Complete by Zarish Noor is available here to download in pdf form and online reading.
زہرہ جمال اپنا سامان پیک کر لیا ہے تم نے؟ میرے پاس وقت بہت
کم ہے اسی لٸے میں نے
تمہیں پہلے ہی کال کر کے بتا دیا تھا کہ چلنے کی تیاری مکمل کر لو۔ اس کی بات پر
اس نے جھٹکے سے سر اوپر اٹھایا۔اور انگلی اٹھا کر اسے وارن کرنا چاہا۔لیکن اس سے
پہلے ہی اس کی انگلی حازم خان کی دو انگلیوں کے درمیان میں تھی۔اور اس کے ایک
جھٹکے سے وہ نازک سی انگلی ٹوٹ بھی سکتی تھی۔۔اس نے اس پر دباٶ ڈالا تو
زہرہ جمال کے منہ سے ایک سسکی برآمد ہوٸی۔۔ جس پر وہ نرم پڑ گیا۔اور گرفت ڈھیلی کر دی۔۔ زہرہ جمال
۔۔۔۔میرے ساتھ چل رہی ہو تو یہ بھول جاٶ کہ تم اپنی یونیورسٹی کی کوٸی مقرر تھی یا
اپنی یونی کے میگزین کی ایڈیٹر ہو۔تم حازم خان کی بیوی ہو اور مجھے عورت کا اونچی آواز
میں بولنا پسند نہیں ہے۔عورت چار دیواری کے اندر رہ کر جو کرنا چاہے کر سکتی ہے ۔لیکن
چار دیواری کے تقدس کو پار کرنے کی کوشش اب کبھی نہ کرنا۔۔۔ زہرہ نے اس کی ڈھیلی
گرفت دیکھ کر جھٹکے سے اپنا ہاتھ چھڑایا اور کھڑی ہو گٸی۔۔میری عزت کو
روند کر تمہیں یاد آیا کہ عورت کی عزت چار دیواری میں ہے۔تب کیوں نہیں پتہ چلا جب دھوکے
سے یونیورسٹی سے لے کر گٸے تھے۔کیا تب نہیں جانتے تھےکہ میں کیا ہوں؟اور کون ہوں؟ جانتا
تھا ۔۔۔۔اسی لٸے لے کر
گیا تھا۔ اس کی بات پر زہرہ جمال نے جانچتی نظروں سے اسے دیکھا۔۔ اس کے دیکھنے پر
حازم خان نےاپنی آنکھیں اس کی گرے آنکھوں پر ٹکا دیں ۔جس پر زہرہ جمال نے گبھرا کر
نظریں نیچی کر لیں ۔
It’s Free Download Link