Jaal Novel By Umaima Mukram

Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Umaima Mukram, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Jaal , is available here to download in pdf & for online reading.


پہلے میں نے
سوچا تھا کہ میں تم سے شادی نہیں کرونگا۔ پر اب تو میری بھی ضد ہے کہ تم سے ہی
کرونگا۔ تمہاری اکڑ کی کمر توڑنے میں جو مزہ ہے وہ کسی چیز میں نہیں اگر میں نے
تمہیں تمہارا شاہ نا بھلوادیا تو میرا نام بھی یحییٰ نہیں۔

زینب کے نظرانداز کرکے جانے پر اسنے جملا کسا۔
بھلا زینب شاہ کا ضبط کہاں اتنا مضبوط تھا فورا سے بات دماغ پر لگی۔
پہلے جاکر آئینے میں اپنی شکل دیکھو پھر یہ سب سوچنا ۔” “نہیں دیکھ سکتا۔ ماشاءاللہ سے اتنی حسین ہے کہ ایک بار دیکھو
تو نظر ہی نہیں ہٹتی۔
اسکی خوداعتمادی پر زینب اچانک تالی مارتے ہنسی۔ گڈ آئی لائک اٹ۔۔۔۔ وہ سامنے نیم کا پیڑ دیکھ رہے ہو ؟یحییٰ کے پیچے لان میں لگے نیم کے درخت کی طرف اشارہ کیا۔ ہاں تمہاری طرح کڑوا ہے۔
مزاق اڑایا۔ جو بھی ہے۔ جاتے جاتے اس پر سے کچھ پتے توڑ جانا اور پھر اسکا
پیسٹ بنا کے منہ پر لگانا کیا پتا افاقہ ہوجائے رنگت میں۔

اینٹ کا جواب پتھر سے دے کر وہ بنا یحییٰ کی
سنے اندر چلی گئی۔
میری غلطی ہے میں اس جاہل لڑکی سے بات ہی کیوں کرتا ہوں۔خود کو کوستے وہ بھی اندر کی طرف بڑھ گیا۔ درحقیقت غصہ تو اس
بات کا تھا کہ وہ زینب سے جیت ہی نہیں پاتا تھا
۔

Click on the link given below to Free download Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top