Blue Blood novel it’s available here to download in pdf form and online reading. Urdu Novels Mania team has started a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
Ann Ibrahim is a famous social media writer. Ann Ibrahim is a versatile writer and it’s her new novel which is being written for Urdu Mania Team.
She is very famous for her unique writing style. He chooses a variety of topics to write about. She has large number of fans waiting for her novels.
Blue Blood Novel Complete by Ann Ibrahim is available here to download in pdf form and online reading.
دیکھیں میں آپ کو کسی غلط مقصد سے یہاں نہیں
لایا۔۔۔ آپ میری طرف سے بلکل آزاد ہیں آپ جہاں جانا چاہیں جا سکتی ہیں۔۔۔” آبان نے نظریں جھکا کر ڈاںٔریکٹ مطلب کی بات کی تھی۔۔۔ بات
گھما پھرا کر کرنا اس کی عادت نہیں تھی۔ “جی ٹھیک ہے میں آج ہی چلی جاؤں گی”
“آپ کہاں جاںٔیں گی؟ آیٔ مین کویٔ گھر؟؟” وہ اٹھنے لگی تو آبان نے پوچھا۔ “گھر کے بارے میں تو اس دن آپ نے سن لیا تھا۔۔۔ میں دارلامان
چلی جاؤں گی” انیہ نے دکھ سے جواب دیا۔ “یعنی پھر اسی جگہ جہاں سے میں نکال کر لایا تھا آپ کو” آبان کو اس سوچ پر غصہ آیا تھا۔ “کیا مطلب۔۔۔” انیہ حیران ہویٔ تھی۔ “مطلب کے وہاں سے آپ کے ساتھ وہ سب ہو سکتا ہے جہاں سے آپ
اللّٰہ کی مدد سے نکل آیٔ تھیں” آبان نے اسے سمجھانے کی کوشش کی۔ “تو پھر میں کیا کروں؟ آپ بتاںٔیں۔۔۔ بھایٔ مجھے رکھنے کو تیار
نہیں۔۔۔ اس کے علاوہ میرا دنیا میں کویٔ ہے نہیں۔۔۔ بتاںٔیں میں کیا کروں؟” انیہ کو شدید رونا آیا تھا اپنے بے بسی پر۔۔۔ لیکن اس نے رونے
کو غصے کی صورت میں نکالا تھا۔ “آپ چاہیں تو کسی کو اپنا بنا سکتی ہیں”
آبان نے جھکے سر کی ساتھ کہا تھا۔ “جج۔۔ جی کیا مطلب؟ کسے؟”
انیہ کے غصے کی جگہ اب حیرت نے لے لی تھی۔ “دیکھیں میرا کویٔ نہیں اس دنیا میں۔۔۔ اور نا آپ کا کویٔ
بڑا۔۔۔ اس لیے یہ بات میں آپ سے ہی کر سکتا ہوں اب۔۔۔ کیا ہم شادی کر سکتے ہیں؟“
It’s Free Download Link