Welcome to Urdu Novels Mania team, a platform for all the social media writers. Insia Awan, a famous versatile writer presenting her first novel for Urdu Mania team. Her complete novel Payal Ki Chan Chan, is available here to download in pdf & for online reading.
حزیفہ کا خون کھولنے لگا اس نے یک
دم تحریم کو پکڑا اور گھسیٹ کر ڈریسنگ ٹیبل تک لے گیا… تحریم کی آنکھوں سے
آنسوؤں کا سیلاب بہنے لگا.. حزیفہ نے تحریم کو اپنے قریب کیا اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
چلایا… “تم نے آج کے دن شیطان کو جگا دیا تحریم” اسی لمحے اس نے نے
تحریم کو زوردار دھکا دیا اور وہ ڈریسنگ ٹیبل پہ جا لگی… ڈریسنگ ٹیبل کی ایک ایک چیز نیچے فرش پہ گری… “نہیں مانو گی نہ میرے بات؟…” بالوں سے پکڑ کر حزیفہ نے اسے
اوپر کیا….. “دیکھو کیسے منواتا ہوں اب…” اس نے یک دم فرش سے لال لپسٹک
اٹھائی… اور تحریم کو قریب کر کے اسکے چہرے پہ لال لپسٹک تھوپنے لگا… “تم دلہن بنو
گی… میری دلہن……..” وہ بےحد بے دردی سے لپسٹک لگا رہا تھا.. تحریم کے
چہرے پہ جگہ جگہ ریڈ لپسٹک کے نشان لگ چکے تھے… “تم یہ لہنگا پہنو گی.. تم میری ہو گی صرف میری….” حزیفہ کے
اندر کا شیطان جاگ چکا تھا….
It’s Free Download Link