Saher Muhabbat ka Complete Novel By Kaniz Fatima

Novel : Saher Muhabbat ka Complete Novel
Writer Name : Kaniz Fatima
Category : Romance Based Novel

Kaniz Fatima is the author of the book Seher muhabbhat ka Pdf. It is an excellent social, most romantic , Revenge base and Love story base novel.

ارسلان نے رباب کی خون سے بھیگی پیٹھ دیکھی اور
بیڈ پر اُس کے پاس بیٹھ کر اُس کے شرٹ کی زپ کھولنے لگا۔ رباب نے ارسلان کا ہاتھ
پکڑ کر اُسے روکنے کی کوشش کی۔ ارسلان نے رباب کے ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھ دیا۔
رباب۔۔۔۔۔میں
ایک ڈاکٹر ہونے کے ساتھ تمہارا شوہر اور محرم بھی ہوں۔۔۔۔۔۔

ارسلان نے کہا اور اُس کی شرٹ کی زپ کھول کر
زخم کا جائزہ لینے لگا۔ رباب شرٹ کی زپ کھولنے پر اٹھنے لگی لیکن ارسلان نے اُس
کندھے پکڑ کر اُسے روک دیا
رباب۔۔۔۔۔میں ایک ڈاکٹر بھی ہوں۔۔۔۔مجھے زخم
دیکھنے دو۔۔۔۔
ارسلان نے کہا اور اپنے بیگ سے کاٹن نکال کر
اُس کو ڈیٹول سے بھیگا کر رباب کا زخم صاف کرنے لگا اُس نے سارا زخم صاف کر دیا
اور اُن پر مرہم لگانے لگا۔ رباب آنکھیں بند کئے ارسلان کی انگلیوں کا لمس اپنے
پیٹھ پر محسوس کرتی رہی۔ ارسلان نے پٹی لگانی چاہی لیکن پٹی لپیٹے کے لیے پٹی کو
رباب کے پیٹ اور سینے کے ذریعے گول گھومنا پڑتا جو کہ ممکن نہیں تھا۔ ارسلان نے
کاٹن پر دوا لگا کر تھوڑی تھوڑی دور میں پیپر ٹاپ کی مدد سے زخم پر پٹی لگائی۔
کون ہو سکتا
ہے وہ؟ اور ہماری کسی سے کیا دشمنی؟”۔ارسلان نے رباب کا سر اپنی گود میں رکھ
کر اُس کے بال سہلاتے ہوئے پوچھا۔
ارسلان۔۔۔۔وہ۔۔۔۔میں آپ کو۔۔۔آپ کو بتانا بھول
گئی۔۔۔آج دوپہر جب میں کالج سے نکل رہی تھی تب ساحل ملا تھا اور اُس نے مجھے دھمکی
دی تھی کہ وہ۔۔۔۔۔وہ بدلہ ضرور لیگا۔
رباب نے دھیرے دھیرے بتایا تو ارسلان کی آنکھیں
غصے سے سرخ ہو گئیں۔
میں اُسے زندہ نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔ارسلان غصے
میں بولا۔ رباب سیدھی ہو کر ارسلان کے سینے سے لگ گئی تا کہ اُس کا غصّہ کم کر
سکے۔
ارسلان پلیز۔۔۔۔۔پلیز ارسلان۔۔۔۔آپ پلیز اُس سے دور
رہیں۔۔۔۔آج بھی وہ آپ کو نقصان پہنچانے والا تھا۔۔۔۔۔پلیز ارسلان۔۔۔۔آج اگر وہ
اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا یا خدا نا خاستہ آپ کو کچھ ہو جاتا تو میں آپ کے بنا
کیا کرتی۔۔۔۔میں آپ کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی۔۔۔پلیز ارسلان اُس سے دور
رہیں۔۔۔پلیز۔۔۔
رباب ارسلان کے سینے سے لگی اُس سے التزا کر
رہی تھی۔ ارسلان نے رباب کی کمر کو پکڑ کر اُسے خود سے قریب کیا۔
رباب۔۔۔۔تمہیں
بیچ میں نہیں آنا چاہیے تھا۔۔۔میں اُس کو دیکھ لیتا۔۔۔۔۔مجھے زخم آتے تو میں
برداشت کر لیتا لیکن تمہارے ان زخموں کو میں نہیں دیکھ پا رہا۔۔۔۔
ارسلان کی
آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ اُس نے اپنا چسمہ نکال کر ایک طرف رکھ دیا۔
ارسلان میں
بھی تو آپ کو ایسے نہیں دیکھ سکتی نا۔۔۔۔

رباب ارسلان کے سینے سے چہرہ اٹھا کر اُس کے
چہرے کے قریب آتے ہوئے بولی اوربھیگے ہوئے چہرے سے ارسلان کو دیکھتی اُس کے ہونٹوں
پر جھک کر اپنی پیار کی محبت ثبت کی۔ ارسلان اُس کی گردن میں ہاتھ پھنسا کر اپنی
تشنگی مٹانے لگا۔ بہت دیر تک خود کو سیراب کرنے کے بعد ارسلان رباب کو اپنی باہوں
میں لیے اُس کا سر سینے پر رکھے بیڈ پر لیٹ گیا رباب کی پیٹھ اوپر تھی اور وہ پوری
طرح ارسلان کے سینے سے لگی تھی۔ ارسلان اُسے کمر سے تھامے ہوئے تھا۔ ساری رات ارسلان
اُس کو ایسے ہی باہوں میں لیے لیٹا رہا۔ رباب ارسلان کے باہوں کا لمس ملتے ہی گہری
نیند میں سو گئی۔

 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Saher Muhabbat ka Complete Novel Complete by Kaniz Fatima is available here to 
download in pdf form and online reading.
 
Click on the link given below to Free download 397 Pages Pdf
It’s Free Download Link
 
Media Fire Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top