Novel : Haal E Dil Complete Novel
Writer Name : Rimsha Hussain
Category : Rude Hero & Bold Novel
Rimsha Hussain is the author of the book Haal E Dili Pdf. It is an excellent haveli_based_novel,Wani Based,khoon baha novels,age difference urdu novels,
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu, Haal E Dil Novel Complete by Rimsha Hussain is available here to
آپ
کا فیورٹ کلر کونسا ہے؟ماہی نے لیپ ٹاپ میں مصروف شازل سے پوچھا
ریڈ۔شازل
نے مصروف انداز میں بتایا۔
اچھا۔ماہی
کو اُس کا یوں لیپ ٹاپ پہ دھیان دینا ایک آنکھ نہ بھایا۔
تمہارا
فیورٹ کلر کونسا ہے۔شازل نے اُس کو خاموش دیکھا تو پوچھ لیا۔
میرا؟؟؟؟ماہی
سوچ میں پڑگئ۔
نہیں
پڑوس کی سیما کا۔شازل نے طنزیہ کیا تو ماہی اُس کو دیکھتی رہ گئ جو طنزیہ کرنے کا
کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تھا۔
بڑا
معلوم ہے پڑوس کی لڑکیوں کا۔ماہی بڑبڑائی پھر بولی۔
میرا
بھی موسٹ فیورٹ کلر ریڈ ہے آمنہ کہتی ہے لال کلر تو بنا ہی تمہارے لیے ہے ۔ماہی نے
بڑھا چڑھا کر بتایا
اچھا۔شازل
کو جانے کیوں ہنسی آئی۔
ہاں
نہ۔ماہی نے فورن سے کہا
کبھی
پہننا ریڈ کلر پھر میں دیکھ کر بتاؤں گا یہ کلر تم پہ کیسا لگتا ہے۔شازل لیپ ٹاپ
بند کرتا بولا تو ماہی بلش کرنے لگی۔
جی
ضرور آپ یہ بتائے آپ کو چائے زیادہ پسند ہے یا کافی۔ماہی نے دوسرا سوال داغا۔
کافی
اور تمہیں؟شازل نے بتانے کے بعد پوچھا
مجھے
بھی کافی بہت پسند ہے۔یہ بتاتے وقت ماہی کو یاد نہیں آیا اُس نے کب کافی پی ہو۔اُس
کے اِس جواب پہ شازل سمجھ گیا وہ جھوٹ موٹ کا بتارہی ہے۔
نائیس۔شازل
غور سے اُس کو دیکھ کر بولا
اور
آپ یہ بتائے کھانے میں کیا چیز آپ کو زیادہ پسند ہے۔ماہی نے آرام سے نیا سوال داغا
کریلے
اور بینڈیاں مجھے بہت پسند ہیں یقیناً تمہیں بھی یہ پسند ہوگا کیونکہ غالباً ہماری
پسند آپس میں بہت ملتی جلتی ہے۔شازل اپنی مسکراہٹ ضبط کرتا ماہی سے بولا جس کے شکل
کریلوں کے نام پہ کریلے جیسی بن گئ تھی۔
جی
بہت پسند ہے۔ ماہی نے زبردستی مسکراہٹ چہرے پہ سجاکر کہا
واہ
دیئٹس گریٹ چلو پھر ہم کچن میں چلتے ہیں کریلے اور بینڈیاں پکائے گے اور کھانے کے
وقت دیکھے گے کس نے زیادہ کھایا۔ شازل پرجوش آواز میں بولا تو ماہی کے چہرے کی
رنگت پل بھر میں اُڑی تھی خدا گواہ تھا اُس کو کبھی کریلے اور بینڈی کی سبزی کبھی
پسند نہیں آئی تھی اور اب اُس کا شوہر مقابلے کی بات کر رہا تھا وہ بہت بُرا پھنسی
تھی مگر اب تیر کمان سے نکل چُکا تھا۔
- Download in pdf form and online reading.
- Click on the link given below to Free download 1036 Pages Pdf
- It’s Free Download Link